Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وائٹ چکن بنانے کا انمول طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج تک آپ نے چکن منچو رین،چکن مصالحہ، چکن قورمہ کھایا ہو گا ۔۔۔ہم آپ کیلئے لا ئے ہیں وائٹ چکن۔۔یہ کیسے پکایا جا تا ہے آیئے ہم بتا تے ہیں۔اس کی تیاری کیلئے،لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ،ادرک کا پیسٹ1 کھانے کا چمچ،بغیر ہڈی کا چکن آدھا کلو،نمک حسب ذائقہ،دھنیا ، کٹا ہواگارنش کے لیے،ہری مرچ ، کٹی ہوئی گارنش کے لیے،کریم آدھا کپ،دہی1 کپ لے لیں اب آگے آپ نے کیا کرنا ہے اس کو اس طرح پکا نا ہے کہ مرغی کی بوٹیوں کو ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک بھونیں۔ ایک درمیانے سائز کے پتیلے میں ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں، اب نمک، کالی مرچ ڈال کر بھون لیں۔ اب دہی شامل کریں اور آٹھ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ دم لگنے کے بعد آپ چیک کریں کہ چکن کی بو ٹی گل گئی ہے۔۔اب آپ کا وائٹ چکن تیا ر ہے۔۔۔کوب مزے لے لے کر کھائیں۔