
رمیز راجا آؤٹ ۔۔۔نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہونگے۔۔۔؟ وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دیدی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔بدھ کو ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی














