
ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعدپاکستان شاہینز کی ہوٹل آمد، کھلاڑیوں کا شاندار استقبال
کولمبو(نیوز ڈیسک) ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعدپاکستان شاہینز کی ہوٹل آمد،پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے شاندار استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق ،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، سرفراز ،حسن علی اور














