
بمبئی پولیس نے راکھی سانوت کو گرفتار کرلیا، گرفتاری کی اہم وجہ سامنے آگئی
ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق معروف اداکارہ نے شرلین چوپڑا کیخلاف قابل اعتراض زبان استعمال کی تھی جس














