
جسم پر نشانات دیکھ کر غسل کے وقت ہی پتہ چل گیا تھا کہ باپ کا قتل ہوا ۔۔۔عامر لیاقت کے بیٹے کی جانب سے تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (نیوزڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے عدالت میں مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت درخواست22دسمبرتک ملتوی کردی ہے،وکیل














