
ہالی ووڈ اداکارجریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
نیویارک(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارجریمی رینر نے برفانی طوفان حادثے میں زخمی ہونے کی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔تفصیلات کے مطابق مشہور ہالی وڈ ادا کار جریمی رینر














