
نوجوان نسل کو جھوٹے پروپیگنڈے سے بچانے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتہا پسندی، نفرت اور تفرقہ انگیز رویے اسلامی تعلیمات اور سوچ کے منافی ہیں، اس لیے اسلامی














