اہم خبریں

بریکنگ نیوز ،بھارت اور پاکستان مکمل اور فوری جنگ بندی پر تیار ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔

اپنے سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا کی ثالثی کے نتیجے میں دونوں ممالک نے فوری اور مکمل سیزفائر پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق، پاکستان اور بھارت نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں نے ہوش مندی اور دور اندیشی کا ثبوت دیا ہے۔

متعلقہ خبریں