
امریکہ کے دفاعی اخراجات میں ہوشربا اضافہ،877 ارب ڈالر پھونک ڈالے، تھنک ٹینک
اسٹاک ہوم(نیوزڈیسک)امریکہ نےاپنے دفاعی اخراجات پر 877 ارب ڈالر پھونک ڈالے.عالمی فوجی و دفاعی اخراجات میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر دنیا میں امن وامان کے حالات مزید بگڑتے جارہے ہیں۔














