
بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی،مراسلہ بھارتی ناظم الامور کےحوالے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی کی گئی۔ بھارتی ناظم الامور گیتکاسری واستوکی دفترخارجہ طلبی کی گئی،سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نےمراسلہ بھارتی ناظم الامور کےحوالےکیا۔














