
خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت مسئلہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں،ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ خطے میں امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بھارت دہشت گردی ترک کرکے














