
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط،قومی اداروں کی نجکاری، بجلی ، گیس، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے حکومت کے سامنے خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری ، بجلی ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ سمیت دیگر مطالبات














