Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چارسماعتوں کے باوجودہماری کارکردگی یہ ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا،چیف جسٹس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی،اٹارنی جنرل کیس سے متعلق کل اپنے دلائل کاآغازکریں گے،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ چارسماعتوں کے باوجودہماری کارکردگی یہ ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا،جب یہ قانون آگے چلے گاتوپھرمستقبل کے معاملات سلجھیں گے۔