
وفاقی دارلحکومت میں بھارت کیخلاف ریلی، قمرزمان کائرہ کا اقوام متحدہ سے بھارت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) یوم استحصال کشمیر،اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت ، یوم استحصال کشمیر














