
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس ،،وزیر اعلیٰ خالد خورشید سماعت میں پیش نہیں ہوئے
گلگت ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس ،،وزیر اعلیٰ خالد خورشید سماعت میں پیش نہیں ہوئے،عدالت نے وزیر اعلی کو سمن جاری کر دیا،،اخبارات














