
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے مسترد کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے














