اہم خبریں

usa-flag

آبنائےہرمزمیں بارودی سرنگیں ہٹانےکاآغازکردیا،امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (  اے بی این نیوز  )امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق آبنائےہرمزمیں بارودی سرنگیں ہٹانےکاآغازکردیا،امریکی ایڈمرل نے بتا یا کہ یوایس ایس فرینک ای پیٹرسن اورمائیکل مرفی نےآبنائےہرمزکوعبورکیا۔ امریکی بحریہ کےمیزائلوں سےلیس2ڈسٹرائرتعینات

مزید پڑھیں »