اہم خبریں

آج بروز جمعہ 6 نومبر صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آج بروز جمعہ، 6 نومبر 2026 پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 435,500 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 399,321 روپے فی تولہ ہے۔

مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ سے آج پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 24 قیراط، 22 قیراط اور 21 قیراط سونے کی موجودہ قیمتیں تصدیق شدہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔

Purity

Tola

10 Gram

24K

Rs. 435,500

Rs. 373,380

22K

Rs. 399,321

Rs. 342,265

21K

Rs. 381,170

Rs. 326,708

20K

Rs 363,019

Rs. 311,150

18K

Rs. 326,717

Rs. 280,035

متعلقہ خبریں