200 روپے کے پرائز بانڈ اکی قرعہ اندازی 15 مارچ کو شیڈول

کراچی (نیوزڈیسک)پرائز بانڈ کا شیڈول 2024: اگلا پرائز بانڈ ڈرا کس کا نکلے گا؟پرائز بانڈز پاکستان میں ایک محفوظ سرمایہ کاری سمجھے جاتے ہیں، ہر تین ماہ بعد نتیجہ کی قرعہ اندازی سے گزرتے ہیں، جس میں پہلے، دوسرے اور تیسرے انعام یافتگان کو نقد انعامات دیئے جاتے ہیں۔

جنوری اور فروری میں بالترتیب 100 روپے، 750 روپے اور 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی گئی۔جیسے ہی مارچ شروع ہوا ، 2024 کے پرائز بانڈ کی فہرست کے مطابق قرعہ اندازی کی جائے گی۔ 200 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مارچ کو مظفرآباد میں شیڈول ہے

جو جاری کیلنڈر سال کی چوتھی قرعہ اندازی ہے۔مزید برآں،25000 روپے اور 40000 روپے کے پریمیم پرائز بانڈز کیلئے دو قرعہ اندازی کی تاریخ مقرر ہیں،