عدالت کی جا نب سےدعا زہرہ اور ظہیر کا نکاح درست قرار

کراچی ( اے بی این نیوز )مشہور زمانہ کیس میں عدالت نے دعا زہرہ اور ظہیر کا نکاح درست قرار دے دیا کراچی کی مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں زیر سماعت کیس میں دعا زہرہ کی تنسیخ نکاح کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت نے دعا زہرہ اور ظہیر کا نکاح درست قرار دیتے […]
افسوسناک واقعہ، فائرنگ کے واقعے میں 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مردان ( اے بی این نیوز )مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 بھائیوں سمیت 4 افراد کی موت ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملنے پر ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم فوراً موقع پر پہنچیں۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم […]
ایف آئی اے کا بحریہ ٹاؤن کے ڈیلروں کے خلاف کارروائی مزید تیز ،شاہد عرف قادری کو گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ایف آئی اے نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے ایک اور اہم ڈیلر، شاہد عرف قادری کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے قادری کی گرفتاری کے بعد ان کا ریمانڈ بھی […]
چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے اہم سہولت فراہم کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق، پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے چین کا تعاون جاری ہے۔ اس […]
اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار، مگر کیوں ؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر پر چھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں ان کے شوہر عاطف احمد خان کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق، عاطف احمد خان پر الزام ہے کہ انہوں نے بینک میں 70 […]
سینٹ سیکرٹریٹ نےا عجاز چوہدری اور سینیٹر عون عباس کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینٹ سیکرٹریٹ نے ایک بار پھر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے ۔ سینیٹر عون عباس کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ چئیرمین سینٹ کے احکامات پر پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے ۔ دونوں ارکان سینٹ کو ہفتے کو ہونے والے سینٹ کے اجلاس […]
میں خود کو پی ٹی آئی کا حصہ سمجھتا ہوں، پارٹی کو میری ضرورت تھی اور ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہپی ٹی آئی کے 9مئی کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے رابطے شروع ہوئے۔ پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بنتے اور بگڑتے گئے۔ میں پارٹی میں کمزور ہوں کسی گروپ کا حصہ نہیں۔ میں خود کو پی ٹی آئی کا حصہ سمجھتا ہوں۔ […]
عدالت کےفیصلوں پرعملدرآمدہوناچاہیے،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالت کےفیصلوں پرعملدرآمدہوناچاہیے۔ معاملات آئین اورقانون کےمطابق چلیں گے۔ یہ چیف الیکشن کمشنربانی پی ٹی آئی کےلگائےہوئےہیں۔ بانی پی ٹی آئی نےڈیڑھ سال چیف الیکشن کمشنرنہیں لگایا۔ مشاورت کاعمل وزیراعظم نےشروع کرناہوتاہے۔ اپوزیشن لیڈرنےجلدبازی کی اورسپیکرکوخط لکھ دیا۔ اب مشاورت کی کوئی گنجائش […]
ایران کیساتھ جوہری معاہدہ،ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط،ساتھ ہی دھمکی بھی د ے ڈالی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط، ‘اگر ہم نے جوہری معاہدہ نہیں کیا تو ہم اس سے مختلف طریقے سے نمٹیں گے۔ بیک وقت کئی مسائل میں گھرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر کو لکھے […]
ارسا نے پانی تقسیم کا نیا ضابطہ جاری کردیا، تربیلا اور منگلا ڈیم ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک کے دوبڑے ڈیم تربیلا اور منگلا ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئے۔ ارسا کی جانب سے صوبوں کوصورتحال سے خبردار کردیا گیا۔ ارسا نے پانی تقسیم کا نیا ضابطہ جاری کردیا۔ ربیع سیزن کے باقی عرصہ کیلئے پانی کی 30سے 35فیصد قلت کا تخمینہ ہے۔ اسلام آباد:پنجاب اور […]