زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا؟جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زکوٰۃ کی رقم کو ایک فرد کو دینا یا متعدد افراد میں تقسیم کرنا دونوں ہی جائز ہیں، اور یہ فرد کے حالات اور ضرورتوں پر منحصر ہوتا ہے۔ زکوٰۃ دینے والے کو یہ اختیار ہے کہ وہ چاہے تو اپنی پوری رقم کسی ایک مستحق فرد کو […]
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ریٹائر ہونے والے ہیں یا نہیں؟ ساتھی کھلاڑی نے بتادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ان کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے والے شبمن گل نے کہا ہے کہ اس حوالے سے ڈریسنگ روم میں کوئی بات نہیں ہوئی […]
سابق وزیر اعلیٰ کے زندہ بیٹے کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا گیا

کراچی( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے زندہ بیٹے کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا گیا۔ محکمہ صحت نے زندہ شخص کو مردہ قرار دیے جانے کی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی، سیکریٹری صحت، ڈی جی صحت، ایڈیشنل سیکریٹری صحت نے رپورٹ جمع کروائی۔محکمہ صحت نے لیاقت […]
کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ٹیکس کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت 18 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اس فیصلے سے تقریباً ڈھائی لاکھ سولر نیٹ میٹرنگ صارفین متاثر ہوں گے۔ وفاقی محتسب برائے انکم ٹیکس پاکستان کے مطابق، […]
رمضان المبارک میں چینی مافیا کی ہٹ دھرمی برقرار، چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چینی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، اور رمضان المبارک میں بھی چینی مافیا کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت 6 روپے بڑھ کر 163 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ریٹیل قیمت 170 روپے فی کلو پر برقرار […]
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار اورانکی اہلیہ کی پر اسرارموت،وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپنے گھر میں مردہ پائے گئے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جین ہیک مین اور انکی اہلیہ کی موت کی وجہ سامنے آ گئی ۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اداکار جین ہیک مین اور ان کی اہلیہ کی موت طبعی تھی۔ 95 سالہ اداکار جین ہیک […]
پولیس اہلکار بھی ہنی ٹریپ میں ملوث، ملزمان گرفتار، حیران کن انکشافات

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں پولیس اہلکار بھی ہنی ٹریپ کے گھناونے کھیل میں ملوث پائے گئے، جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کوٹ لکھپت پولیس نے ہنی ٹریپ میں ملوث 3 خواتین اور 4 مردوں کو گرفتار کیا، جن میں عاصم، وقاص، احمد، […]
ٹانک ، سیکورٹی فورسز کا رروائی میں3 دہشتگرد مارے گئے

ٹانک ( اے بی این نیوز )سیکورٹی فورسز نے ٹانک کے نواحی علاقے ملازئی میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران ملاگانو علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ […]
مریم نواز کی کارکردگی کتنی بہتر اور کتنی خراب؟ سروے رپورٹ کے نتائج جاری

لاہور( اے بی این نیوز )انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کی جانب سے پنجاب کے 36 اضلاع میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی حکومت کی کارکردگی پر سروے کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جن میں 62 فیصد عوام نے ان کی ایک سالہ کارکردگی کو غیر معمول قرار دیا۔ سروے میں تعلیم […]
ملک میں کل سے بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے، اتوار کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات […]