اہم خبریں

کون بنے گا چیمپیئن ،نیوزی لینڈ نے بھارت کو دیا 252 رنز کا ہدف،جانئے سٹے بازوں نےکس کو فیورٹ قرار دیا

دبئی ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا ہے۔بھارت کے خلاف کیوی ٹیم کی پہلی وکٹ 57 رنز پر گری، وِل ینگ کو وروُن چکرورتھی نے آؤٹ کیا، جب کہ 69 رنز پر اوپنر رچن رویندرا […]

ر مضان المبارک میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری،مظاہرین نے روڈ بلاک کر دیا،ٹریفک کا اژدہام

کراچی ( اے بی این نیوز   )کورنگی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج۔ ر مضان المبارک میں بھی کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق چکراگوٹھ کے رہائشیوں نےمین لانڈھی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ کورنگی سے لانڈھی جانے والے روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل۔ ٹریفک کی […]

چیمپیئنز ٹرافی فائنل، بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کی پانچویں وکٹ گر گئی

دبئی ( اے بی این نیوز   )چیمپیئنز ٹرافی فائنل: بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کی پانچویں وکٹ گر گئی۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ […]

پولیس کی زیرحراست ملزمہ کی ہلاکت،گرفتاری نہ ڈالنے کا انکشاف، آئی جی کا نوٹس،رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خواتین کے عالمی دن کے موقعہ پر پولیس حراست میں ملزمہ کی ہلاکت کا معاملہ۔ تشدد ہوا یا طبی موت واقعہ ہوئی؟ پولیس زرائع کے مطابق ملزمہ گھریلو چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھی۔ ملزمہ کو سی آئی اے سے گزشتہ روز تھانہ ثمبل منتقل کیا گیا۔ مبینہ طور […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ سے صدر مملکت خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس کل سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی وجوہات کی بناء […]

پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موک ایکسر سائزز جاری

لاہور ( اے بی این نیوز   )موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں پنجاب بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز اور موک ایکسر سائزز جاری،آئی جی پنجاب نے بتا یا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں صوبہ بھر میں 436 سرچ اینڈ سویپ آپریشن، 8موک […]

چیمپئنز ٹرافی فائنل،نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی

دبئی ( اے بی این نیوز   )چیمپیئنز ٹرافی فائنل: بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس […]

چیمپئنز ٹرافی فائنل،نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ75پر گر گئی

دبئی ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑی آؤٹ کردیے گئے ہیں۔ پہلی وکٹ 75 کے اسکور پر گر گئی، ول ینگ 15رنز بناکر ورون کا شکار بنے، جب […]

محکمہ زکوٰۃ بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ محکمہ ہر سال 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم […]

دو گروپوں کے مابین میں تصادم، گولیاں لگنے سے پولیس افسر جاں بحق

راولاکوٹ ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کر پولیس افسر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ تھانہ ڈھلکوٹ کی حدود میں واقع پیٹرول پمپ پر پیش آیا، جہاں ملزمان نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ […]