اہم خبریں

اسلام آباد،13 سالہ بچے کو اغوا کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،با اثر ملزمان،غریب کی انصاف کیلئے دہائی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)13 سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ ۔بچے کی لاش برآمد ہو گئی۔ مبینہ طور پر تھانہ لوہی بھیر پولیس معاملے کو دبانے کے لئے کوشاں ہے۔ اہل علاقہ کا حصول انصاف کے لئے احتجاج ۔ سوہان سوسائٹی میں شام کے وقت احتجاج بھی کیا گیا […]

رضا ربانی پروڈکشن آرڈرز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف میدان میں آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) رضا ربانی نے پروڈکشن آرڈرز پر عمل نہ کرنے والے افسران کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹ کے سابق چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی نے پروڈکشن آرڈرز کی تعمیل نہ کرنے والے افسران کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں میاں رضا ربانی نے […]

چیمپئنز ٹرافی، بھارت فاتح،چیمپیئن بن گیا، نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست

دبئی ( اے بی این نیوز) بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے۔کیویز کی جانب […]

آسٹریلیا میں سمندری طوفان نے قیامت صغریٰ مچادی، ساحلی علاقوں میں تباہی

کینبرا ( اے بی این نیوز) سمندری طوفان الفریڈ نے آسٹریلیا میں تباہی مچا دی، شدید بارشوں کے باعث سیلاب سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچا رہا ہے۔دارالحکومت کینبرا سے خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی ہواؤں اور تیز بارش کے باعث طوفان کے زیر اثر […]

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ گرفتار، انسانی سمگلنگ کا عالمی ریکٹ چلاتا ہے

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز) یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ گرفتار،ایف آئی اے کے مطابق عثمان ججہ سیالکوٹ جیل سے فرار ہوا تھا۔ عثمان ججہ جیل سے فرار کے بعد گلگت بلتستان میں روپوش تھا۔ عثمان ججہ انسانی سمگلنگ کا عالمی ریکٹ چلاتا ہے۔ مزید پڑھیں :حکومت پاکستان کا بڑا اعلان،15 […]

مسلم لیگ(ن)میں مریم نوازکیخلاف کوئی بات نہیں کرسکتا،ابوذرسلمان نیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ابوذرسلمان نیازی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت فارم 47کی نہیں عوامی نمائندوں کی ہے۔ مسلم لیگ(ن)میں مریم نوازکیخلاف کوئی بات نہیں کرسکتا۔ خیبرپختونخوا میں کوئی پروجیکٹ تاخیر کا اگر شکار ہے تو نہیں ہونا چاہیے۔ ہماری حکومت ٹک ٹاک بناکراپنی کارکردگی بات نہیں کرتی۔ وہ اے بی […]

حکومت پاکستان کا بڑا اعلان،15 مارچ کو یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے طور پر منایا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان بھر میں آگاہی مہم ، گستاخانہ مواد کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے پر غور،اس حوالے سےحکومت پاکستان کا بڑا اعلان سامنے آگیا۔15 مارچ کو یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کے طور پر منایا جائے گا۔وزارت مذہبی امور کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد روکنے […]

ویزا سکینڈل، پاکستانی سفارت خانے سے لاکھوں جعلی ویزے جاری، غیر قانونی افغان شہریوں کی یلغار

اسلام آباد (زبیر کسوری)ویزا سکینڈل، پاکستانی سفارت خانے سے لاکھوں جعلی ویزے جاری، غیر قانونی افغان شہریوں کی یلغار ، پاکستان میں مقیم لاکھوں غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کے حکومتی فیصلے کے بعد، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ذمہ دار ذرائع نے ایک دھماکہ خیز انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے […]

اسلام آباد پولیس کی موجودگی میں ون ویلنگ،اہلکار موٹر سائیکل پر ساتھ ساتھ مگر گرفتار کر نے سے معذور،دیکھئے ویڈیو

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) اسلام آباد پولیس کی موجودگی میں ون ویلنگ کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ ویلرز کے ساتھ پولیس اہلکار بھی محو سفر ہے ۔ آپ یہ مناظر خبر میں موجود ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ جبکہ دیگر پولیس اہلکار پاس کھڑے ہیں ۔ ون ویلنگ کی […]

جو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو یہ جہاد نہیں دہشتگردی ہے،مولانافضل الرحمان

نوشہرہ ( اے بی این نیوز   ) مولانافضل الرحمان نے کہا کہ جدائی قابل برداشت نہیں ہوتی،سوائےصبرکےاورچارہ کیا ہے۔ احساس ہورہاتھا یہ حملہ حامدالحق پرنہیں میرےگھرمدرسےپرہوا۔ مولاناسمیع الحق کی شہا دت کاغم تازہ تھا اوران کےبیٹےکوبھی شہیدکردیاگیا۔ مولانا حامد الحق ایک بے ضرر عالم دین تھے، حقانیہ سے نسبت ان کا جرم تھا ۔ جو بندوق اسلام […]