اہم خبریں

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رمضان المبارک مسلمانوں کےکیلئے انتہائی برکت والا مہینہ ہے اسی ماہ مبارک میں قرآن پاک کا نزول بھی ہوا،حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا اول رحمت ہے ، اس کے درمیان میں بخشش […]

خاتون وزیراعلیٰ پنجاب کے ہوتے ہوئےخواتین و بچوں پر ظلم کے کیسز بڑھے،احمد خان بھچر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب بھی مینڈیٹ والی حکومت نہیں۔ خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئےخواتین و بچوں پر ظلم کے کیسز بڑھے۔ ہر آدھے گھنٹے کے بعد خواتین کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں بھی خواتین کو گھسیٹا گیا کیا یہ […]

عمران خان کے لگائے گئے پودوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا پی ٹی آئی کی روایت ہے۔ اسلام آباد:صدر مملکت کا خطاب اچھا تھا۔ دہشت گردی کے خلاف روزانہ فوجی جوان شہید ہورہے ہیں۔ اسلام آباد:آپریشن جاری ہے فوج کو کامیابی مل رہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے لگائے گئے پودوں […]

اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیاد رکھی،اب خود نشانہ بن رہے ہیں،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت میں معیشت بہتر ہوئی ہے۔ عوام کو ترقی ،مسائل کا حل اور مہنگائی میں کمی چاہیے۔ لوگوں کو سمجھ آگئی ہے کہ بدتمیزی اور خدمت کی سیاست میں کیا فرق ہے۔ اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیاد […]

توشہ خانہ ٹو کیس میں اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ ٹو کیس میں اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت منسوخ ۔ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کو عدالتی عملہ نے آگاہ کر دیا ۔ خالد یوسف چودھری نے کہا کہ کل اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخی سے متعلق عدالتی عملے نے آگاہ کیا۔ توشہ […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کا خطاب، اپوزیشن کا شور شرابہ،دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتا،صدر مملکت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر اس ایوان سے بطور سویلین صدر 8ویں بار خطاب کرنا میرا واحد اعزاز ہے۔ یہ لمحہ ہمارے جمہوری سفر کے تسلسل کا عکاس […]

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 12فیصد پر برقرار

کراچی ( اے بی این نیوز   )سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 12فیصد پر برقرار۔سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 12فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ غذا اور توانائی کی قیمتوں کا بڑھنا مہنگائی میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ معاشی استحکام کے لیے موجودہ شرح سود کا برقرار رکھنا مثبت قدم ہے۔ عالمی […]

میو ہسپتال لاہور میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور ( اے بی این نیوز   )میو ہسپتال لاہور میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، مزید14مریض متاثر ،3کی حالت تشویشناک،ہسپتال میں انجکشن کا استعمال روک دیا گیا ،وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب، مریضوں کے بہترین علاج کا حکم،کہا انجکشن کے ری ایکشن پر گہری تشویش ہے، […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس، 11 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری

اسلام آباد (رضوان عباسی ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے 11 سینئر افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔تفصیلات کے مطابق انفارمیشن گروپ سے تعلق رکھنے والی عنبرین جان کو گریڈ 22 میں ترقی […]

تعلیمی ادارے 4 دن لگاتار بند، 31مارچ کو بھی چھٹی،جا نئے تفصیلات

اتر پردیش ( اے بی این نیوز)اتر پردیش میں عام تعطیل،مارچ کا مہینہ چل رہا ہے۔ دفتر والے، سکول کے بچے چھٹیوں کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس مہینے بہت سے تہوارہو تے ہیں۔ سال 2025 کا مارچ کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ اس مہینے میں ہولی سے عید تک کئی تہوار ہوتے ہیں۔ […]