جے آئی ٹی ، منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے25افراد کل پھرطلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جے آئی ٹی نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے25افرادکو کل دوبارہ طلب کرلیا۔ جے آئی ٹی نےپہلےپی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا بیرسٹرگوہر،رؤف حسن،شاہ فرمان جی آئی ٹی کےسامنےپیش ہوئےتھے ۔ جےآئی ٹی نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں سے5گھنٹے تفتیش کی […]
وفاقی حکومت کاشکردرآمدکرنےکافیصلہ،مقصدمقامی منڈی میں چینی کی قیمتوں کوکنٹرول کرناہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کاشکردرآمدکرنےکافیصلہ۔ حکومت کاچینی کی قیمتوں میں استحکام اورصارفین کوریلیف کیلئےشکردرآمدکرنےکافیصلہ۔ شکرکی درآمدسےمقامی سطح پرچینی کی قیمتوں میں کمی آئےگی۔ شکرکی درآمدسےمستقبل میں چینی کی پیداوارکوبڑھانےمیں بھی مددملے گی۔ درآمدشکرکومقامی سطح پرریفائن کرکےچینی میں تبدیل کیاجاسکےگا۔ شکرکی درآمدکےفیصلےکامقصدمقامی منڈی میں چینی کی قیمتوں کوکنٹرول کرناہے۔ مزید پڑھیں […]
ملک کے مستقبل کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی کے وفد کے ہمراہ ملاقات،اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کا مستقبل بہتر کرنے کیلئے وفاق،صوبوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہے۔ وزیراعظم کی بلوچستان کے سیلاب متاثرین سے […]
روس اور یوکرین کے پاس معاہدے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات سے اچھے نتائج کی توقع ہے، یوکرین معدنی معاہدے پر دستخط کرے گا۔یوکرین سے متعلق اپنے نئے بیان میں انہوں نے کہا کہ روس پر ٹیرف سے متعلق بہت سی چیزوں پر غور کیا […]
ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی عالمی سطح پر سروس معطل، چند گھنٹوں بعد بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو پیر کے روزعالمی سطح پر سروس بندش کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث ہزاروں صارفین کو مشکلات پیش آئیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، امریکہ، برطانیہ اور بھارت سمیت کئی ممالک سے بڑی تعداد میں شکایات موصول ہوئیں۔ امریکہ سے […]
ملک چھوڑنے کیلئے نوجوانوں کا نادرا اور پاسپورٹ آفسز پر رش بڑھ گیا ہے،رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومتی نظر سے دیکھو تو ملک میں شہد اور دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ حقیقت میں دیکھیں تو آئین کا جنازہ نکل رہا ہے۔ ملک چھوڑنے کیلئے نوجوانوں کا نادرا اور پاسپورٹ آفسز پر رش […]
میٹرک امتحان،بوٹی مافیا کیخلاف چیئرمین تعلیمی بورڈمحمد عدنان متحرک، چھاپے،نقل کرتے طالب علم پکڑا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2025 ء کے سلسلہ امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ حکومت پنجاب کی طرف سے جاری شدہ زیرو ٹارلنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جارہا ہے۔ امتحانی نظام میں مزید بہتری کیلئے جدید اصلاحات لا رہے ہیں۔ […]
سرکاری ملازمین کی موجیں ختم،ہفتے کی چھٹی ختم،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )ریلوے افسران کیلئے نیا حکمنامہ، ہیڈکوارٹر میں افسران کی ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ ریلوےہیڈکوارٹر افسران اب ہفتے کو بھی دفتر آئیں گے ۔ وزارت ریلوے نے ہفتے میں 6 دن کام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں :پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کا خطاب، […]
ٹینکر اورکارگو جہاز آپس میں ٹکرا گئے،32افراد ہلاک ہو گئے

یارکشائر ( اے بی این نیوز )یارکشائر میں ٹینکر اورکارگو جہاز آپس میں ٹکرا گئے،برطانوی میڈیا کے مطابق حادثے میں32افراد ہلاک ہو گئے.زخمیوں اور نعشوں کو ساحل پر پہنچا یا جا رہا ہے. دونوں بحری جہازوں میں آگ لگ گئی ،شعلے دور تک بلندہو تے نظر آرہے ہیں۔ ٹینکر،کارگو جہاز میں لگی آگ پر قابو […]
عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جانئے کتنی کمی ہو رہی ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) 16 مارچ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ مارچ 2025 کے دوسرے پندرہ دن کے لیے آئندہ جائزے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (OMAP) کے چیئرمین […]