اہم خبریں

مصطفی عامر قتل کیس،عدالت نے سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،جانئے کیا

کراچی ( اے بی این نیوز )انسداد دہشتگردی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس۔ عدالت نے سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامہ کے مطابق ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 7دن کی توسیع کی استدعا کی گئی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم ارمغان نے قتل کے بعد والد کو آگاہ کیا تھا۔ ملزم […]

پی ٹی آئی کا گرینڈ اپوزیشن الائنس کو مضبوط کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا گرینڈ اپوزیشن الائنس کو مضبوط کرنے کا فیصلہ۔ پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کے ساتھ بھی رابطہ ،ذرائع کے مطابق رواں ہفتے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ہو گی ۔ ملاقات میں جماعت اسلامی کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت […]

پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان کے مابین شدید تلخ کلامی،تند و تیز سوالات و جوابات، وکلاء نعیم پنجوتھا کو پکڑ کرسائیڈ پر لے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے داخلہ دروازے پر پی ٹی آئی وکلاء اور علیمہ خان کے مابین شدید تلخ کلامی ہو ئی۔ علیمہ خان سمیت بہنوں کی عمران خان سے ملاقات ختم ہو گئی۔ ملاقات کے بعد اڈیالہ کے داخلہ گیٹ پر علیمہ خان کی وکلاء رہنماؤں کے ساتھ تلخ […]

دسویں جماعت کا کمپیوٹر کا پیپر شروع ہوتے ہی واٹس ایپ گروپس میں وائرل

مظفرآباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر میں دہم جماعت کا کمپیوٹر کا پیپر شروع ہوتے ہی واٹس ایپ گروپس میں وائرل ہو گیا۔ بلوچ کے ہائی سکول بساڑی میں پیپر شروع ہونے کے چند لمحے بعد ہی تصویر بنا لی گئی ۔ کنٹرولر امتحانات نے بتا یا کہ پیپر واٹس ایپ گروپس […]

پشاور تعلیمی بورڈ کی آئندہ میٹرک سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری ،جانئے امتحانات کا کب سے آغاز ہو گا

پشاور ( اے بی این نیوز ) پشاور تعلیمی بورڈ کی آئندہ میٹرک سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق امتحانات 8 اپریل سے 28 اپریل تک جاری رہیں گے۔ امتحانات کا انعقاد دو شفٹوں میں کیا جائے گا۔ صبح کی شفٹ صبح 9 سے دوپہر 12 بجے تک […]

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز   )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر شدید فائرنگ، ایک ڈرائیور زخمی۔ ٹرین میں تقریباً 450 مسافر سوار ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس 9 بوگیوں پر مشتمل ہے جس میں 450 کے قریب مسافر سوار ہیں۔ مسافروں اور عملے سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ جعفر ایکسپریس صبح […]

قومی ایشوز پر سیاست کو چمکانے کیلئے آواز اٹھانے والوں کو نشانہ بنا یا جا رہا ہے ، بلا ول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پا نی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ اس پر کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو سکتا ۔ چیئر مین پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو کی صحا فیوں سے گفتگو۔ کہا پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی خاموشی کا بیانیہ سفید جھوٹ ہے ۔ ۔ […]

تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے جے یوآئی کا وفد پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز)تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے جے یوآئی کا وفد پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا۔ وفد مولانا عبدالغفور حیدری اور سینیٹر کامران مرتضی پر مشتمل ہے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ شریک ۔ دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ […]

صدر آصف زرداری کی تقریر میں وفاق کی کوئی علامت نہیں دکھائی دی،پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ ان کے خطاب میں کوئی نئی بات نہیں، صدر کو وفاق کی کوئی علامت نظر نہیں آئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی […]

تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب بغیر جیتے ایوان میں آئے، علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت میں موجود لوگوں کو بغیر مینڈیٹ کے عوام پر مسلط کیا گیا۔ جب لوگوں کی آواز دبائی جائے اور انصا ف نہ ملے تو احتجا ج کرتے ہیں۔ وہ وقت دور نہیں جب عوام کا اعتماد پارلیمنٹ […]