بلوچستان کے لوگ خون کے آنسو رو رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ شہباز شریف اور آصف علی زرداری کو کوئی پروا نہیں۔ پی ٹی آئی کی دریائے سندھ پر نہریں بنانے والے منصوبےکیخلاف قرارداد تیار ہے۔ چھوٹے صوبوں کی مرضی کے بغیر یہ […]
قومی اسمبلی اجلا س میں اپوزیشن پھر نا را ض ،شور شرابا اوراحتجاج ،ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلا س میں اپوزیشن پھر نا را ض ۔ شور شرابا اوراحتجاج ۔ تحریک انصاف ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔ عمر ایوب نے مطالبہ کیا صدر کے خطاب اور بلوچستان میں ٹرین کے معاملے پر بحث کرائی جائے۔ وقفہ سوالات اور دیگر ایجنڈا معطل کیا جائے۔ […]
عمران خان چاہتےہیں تمام سیاسی جاعتیں اکٹھی ہوں،حالات جلدٹھیک ہوجائیں گے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے پی ٹی آئی میں کوئی تقسیم نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےسب کوشش کررہےہیں۔ بانی پی ٹی آئی سےملنےکی خواہش ہے لیکن ملنےنہیں دیاجاتا۔ میڈیاپرخبروں کوبڑھاچڑھاکرپیش کیاجارہاہے نااتفاقی والی با ت نہیں۔ پرامن احتجاج کرناپی ٹی آئی کابنیادی حق ہے۔ بانی […]
جعفر ایکسپریس حملہ، 13 دہشت گردجہنم واصل ،متعدد زخمی

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )جعفر ایکسپریس حملہ، 13 دہشت گردجہنم واصل ،متعدد زخمی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے باعث دہشت گرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم،ہو گئے۔ فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی اضافی […]
عمران خان کی رہائی کیلئےپورےپاکستان سےلوگوں کونکلناہوگا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ اپنےمفادات کےحصول کیلئےپارٹی میں کچھ گروپ بنےہوئےہیں۔ پارٹی کےاندرہربندہ باس بننےکےچکرمیں ہے۔ پارٹی میں غیریقینی صورتحال ہےکسی کاعہدہ محفوظ نہیں۔ علی امین گنڈاپورکےبغیرپارٹی میں کوئی رہنمااحتجاج کولیڈنہیں کرسکتا۔ جنیداکبرخان بانی پی ٹی آئی کےوفادارساتھی ہیں۔ وہ پروگرام اے بی این نیوز بدلو […]
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی بڑھانےکااعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی بڑھانےکااعلان۔ امریکی صدر نے کہا کہ وزیرتجارت کوحکم دیاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی میں25فیصداضافہ کریں۔ کینیڈاسےسٹیل،ایلومینیم کی درآمدپرمجموعی کسٹم ڈیوٹی کل سے50فیصدہوگی۔ کینیڈانےکسٹم ڈیوٹی ختم نہ کی تواگلےماہ سےکاروں پرکسٹم ڈیوٹی بڑھائیں گے۔ کینیڈاکوفوری طورپرامریکاپرعائدٹیرف ہٹاناچاہیے۔ مزید پڑھیں :وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے […]
کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جوان جانیں قربان کررہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جوان جانیں قربان کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ 190ملین پاؤنڈ سے اسلام آباد میں جدید یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں :
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔ مستقلی کے معاملہ پر پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی،ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم کی جانب سے سمری پر کمیٹی تشکیل دی گئی۔ گریڈ ایک سے 14 کے نان ٹیچنگ سٹاف گزشتہ کئی […]
انقلابی اقدام ،پاکستان کا پہلا “ڈی میٹریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ”متعارف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نادرا نے پاکستان کا پہلا “ڈی میٹریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ”متعارف کرادیا۔نادرا نے پاکستان کا پہلا “ڈی میٹریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ”متعارف کرایا دیا یہ اجراء اسلام آباد میں منعقدہ نادرا کی سلور جوبلی تقریب کے دوران کیا گیا ہے۔ اپنے تحریری پیغام میں وفاقی وزیر اخلہ سید محسن رضا نقوی نے […]
دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ،مسافروں کو یرغمال بنالیا، فورسز کا کلیئرنس آپریشن شروع

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں بولان پاس کے علاقہ جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کا حملہ۔ دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر حملہ کر کے معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کیا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس کو ٹنل میں روک کر مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ علاقہ انتہائی دشور […]