بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کےامن کوسبوتاژنہیں کرسکتیں،نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز )قائدمسلم لیگ(ن)نوازشریف نے جعفرایکسپریس پرحملےکی شدیدمذمت کی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردوں کےحملےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پررنج ہے۔ بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کےامن کوسبوتاژنہیں کرسکتیں۔ دکھ کی گھڑی میں ہمدردیاں شہداکےاہلخانہ کیساتھ ہیں۔ اللہ شہداکےدرجات بلندکرےاورزخمیوں کوصحت یابی عطافرمائے۔ مزید پڑھیں :اسلام آباد، پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں نےپولیس […]
آئی ایم ایف کا مطالبہ، پنجاب حکومت کا فیصلہ ،30ہزار سرکاری آسامیاں ختم ، وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ کا انکشاف

لاہور ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے مطالبے پر 30 ہزار سرکاری نوکریاں ختم کر دی گئیں۔ پنجاب حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے مطابق 30 ہزار سرکاری آسامیاں ختم کردی ہیں۔ اس بات کا انکشاف وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ نے سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت […]
دہشتگرد حملوں کے اثرات،جعفر ایکسپریس واقعہ کے بعد بولان ایکسپریس کی سروسز بھی معطل کر دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جعفر ایکسپریس واقعہ کے بعد بولان ایکسپریس کی سروسز معطل کر دی گئیں۔ جعفرایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے اثرات دوسری ٹرینوں پر بھی آگئے۔ ، کراچی سے کوئٹہ چلنے والی بولان ایکسپریس کی سروسز 14 مارچ تک معطل کردی گئی ۔ ریلوے نے تمام مسافروں سے گزارش کی ہے […]
اسلام آباد، پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں نےپولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آبادمیں پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں نےپولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا۔ پولیس اہلکاروں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے گئے تھے۔ یرغمال پولیس اہلکاروں کو چھڑانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ تھانہ پھلگراں کی حدود اٹھال میں فائرنگ،ذرائع کے مطابق فائرنگ سے شہری شدید زخمی،پولی کلینک […]
کوئٹہ ،سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بڑی تعدادمیں یرغمال مسافروں کوبازیاب کرالیاگیا۔ اس سےپہلے190مسافروں کوبازیاب کرایاجاچکاتھا۔ بربریت کانشانہ بننےوالےشہیدمسافروں کی تعدادکاتعین کیاجارہاہے۔ مزیدتفصیلات کچھ دیر میں جاری کردی جائیں گی۔ مزید پڑھیں :چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا […]
6 ہفتے کی کال سنٹر ٹریننگ،ماہانہ ایک لاکھ روپے،گارمنٹ ٹریننگ، ماہانہ 20ہزار روپے،بزنس لون بھی ملے گا،کیسے حاصل کیا جا سکے گا،جانئے

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز نے ایک لاکھ ہنر مند نوجوانوں کی ٹریننگ اور جاب پلیس منٹ کا ٹارگٹ دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہنر مند نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر کاروبار کارڈ اور کاروبارفنانس لون دینے کی ہدایت۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہنر مند افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے کیلئے جامع پلان طلب […]
قیدیوں کا ایکشن،اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے 2ہیڈ ورارڈرز کو کرپشن،اختیارات سے تجاوز پرنوکری سے برخاست کردیا گیا۔ ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن عبدالروف رانا نے حکم نامہ جاری کردیا۔ حکام کے مطابق ہیڈ وارڑرز محمد ارشد اور محمد صفدر کرپشن میں ملوث پائےگئے۔ ہیڈ وارڈر اپنے دفاع میں کوئی بھی ثبوت پیش […]
چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام ۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات پانچ جوڈیشل افسران کو واپس لاہور ہائی کورٹ بھجوا دیا گیا فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے 5 ڈائریکٹرز کو واپس اپنے محکموں میں بھجوانے کا نوٹیفکیشن جاری۔ پنجاب سے 5 […]
وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیاگیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ مریم نوازنے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیاگیا۔ بس سروس کے کرائے میں 200سے500روپے تک اضافہ کیاگیا تھا ۔ کارپوریٹ سیکٹر،تعلیمی اداروں،کمرشل ایکٹیویٹیز کیلئے5 ہزار سے 20ہزار اضافہ تجویز […]
حکومت انتہائی نالائق ،نکمی اور غیر سنجیدہ ہے، سابق وفاقی وزیر زرتاج گل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا ہے کہ سب سامنے ہے حالات تو بہت خراب ہیں جعفر ایکسپریس والا جو واقع ہوا ہے۔ ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہم اپنی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ رمضان المبارک میں دہشت گردی ہورہی ہیں ۔ دہشت گردی ایک ایسا […]