سپریم کورٹ رولز 1980 میں ترمیم کا مسودہ تیار،اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ رولز 1980 میں ترمیم کا مسودہ تیار،اعلامیہ جاری ۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر سپریم کورٹ رولز 1980 کے جائزے کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے رولز میں ڈیجیٹلائزیشن اور خودکار نظام متعارف کرانے کی سفارش کی گئی۔ […]
شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کاتحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی پیشکش کی گئی ۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول نے شیر افضل مروت سے ملاقات میں […]
تیمور جھگڑا نے شیر افضل مروت کو ہتک عزت نوٹس بھیج دیا ،یک ارب روپے معاوضہ طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی میں لڑائی جھگڑے اور الزامات ، تیمور جھگڑا نے شیر افضل مروت کو نوٹس بھیج دیا ۔ شیر افضل مروت کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کیا گیا ۔ نوٹس میں مبینہ جھوٹے الزامات کی بنیاد پر ایک ارب روپے کا معاوضہ طلب کیا گیا ۔ قانونی […]
آئی ایم ایف حکومتی اقدامات سے ناخوش ، ڈو مور کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف حکومتی اقدامات سے ناخوش ۔ ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔ آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور۔ حکومت کی رائٹ سائزنگ کے ذریعے خزانے پر بوجھ کم کرنے کی یقین دہانی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشن کو سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کی بھی […]
اس وقت ہم ماضی سے زیادہ خطرناک دور سے گزررہے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اس وقت ہم ماضی سے زیادہ خطرناک دور سے گزررہے ہیں۔ پیپلز پارٹی ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتی ہے۔ دہشتگردوں کا کوئی نظریہ اور سیاست نہیں ہوتی۔ ۔ بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب۔ کہاہماری کمزوریوں کا فائدہ دہشتگرد اٹھارہے ہیں۔ دہشتگردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پر […]
ٹک ٹاک ڈانس پر پابندی لگا دی گئی،آخر ایسا کیوں کیا گیا،جانئے وجہ

ویسٹ ورجینیا ( اے بی این نیوز )فٹ بال کوچ نے ٹک ٹاک ڈانس پر پابندی لگا دی۔ ویسٹ ورجینیا کے فٹ بال کوچ رچ روڈریگز نے اپنے کھلاڑیوں پر ٹک ٹاک ڈانس کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ کوچ کی پابندی کا مطلب ہے کہ کھلاڑیوں کو فٹ بال کے میدان میں بہترین چالوں کے لیے […]
آپریشن جعفر ایکسپریس مکمل ، 33 دہشت گرد ہلاک ،21 عام شہری ، 4 ایف سی جوان شہید ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )11مارچ کوایک بجےکےقریب ریلوےٹریک کودھماکےسےاڑادیاگیا،ریلوے میں 440مسافرسوارتھے۔ مرحلہ وار مغویوں کو رہا کرایا گیا ۔ کل شام100کےلگ بھگ مسافروں کوبازیاب کروایاگیا۔ دہشتگردمسافروں کوانسانی ڈھال کےطورپراستعمال کررہےتھے۔ آپریشن ختم ہوچکاہےاورتمام دہشتگردمارےجاچکےہیں۔ ہلاک دہشتگردوں کی تعداد33تھی۔ 21مسافردہشتگردوں کی بربریت کاشکارہوئے۔ ڈی جی آئی ا یس پی آر کے مطابق آپریشن جعفر ایکسپریس ، […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ناقابل یقین کمی ہو نے جا رہی ہے،جانئے فی لٹر کتنا سستا ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے تاہم عوام کے لیے اہم خبر آ گئی ہے کہ کتنے روپے کم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد عوام کو ریلیف دینے پر غور کر رہی […]
جعفر ایکسپریس حملہ،24گھنٹے میں فیصلہ کن کارروائی کا فیصلہ ہوگا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کل کا دن بہت اہم ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف مربوط حکمت عملی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ ابھی تک اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کے باہر رابطے ہیں۔ جعفر ایکسپریس حملہ،24گھنٹے میں فیصلہ کن کارروائی کا فیصلہ ہوگا۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت […]
اسلام آباد ،یرغمال اہلکار کو بازیاب کرانے کیلئے سی ٹی ڈی کا آپریشن شروع ،اندھیرے کی وجہ سے مشکلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کے علاقے تھانہ پھلگراں اٹھال چوک میں یرغمال اہلکار کو بازیاب کرانے کیلئے سی ٹی ڈی کا آپریشن شروع کر دیا گیا۔ اندھیر ہونے کی وجہ سے پولیس کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قبل ازیں اسلام آبادمیں پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں […]