اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد کے نام پر آن لائن فراڈ کا انکشاف،لاکھوں روپے بٹور لئے گئے،جعلسازی عروج پر

مظفرآباد ( اے بی این نیوز ) اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد کے نام پر آن لائن فراڈ کا انکشاف۔ اس فراڈ میں مظفراباد کے دوکاندار لٹ گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ مبینہ طور پر پولیس اہلکار کو کال کر کے لاکھوں روپے آن لائن منگوا لیے۔ اس آن لائن فراڈ کے خلاف دوکاندار سراپا احتجاج بن گئے […]
منجھو ڈیم پر نامعلوم افراد کا حملہ، 7مزدوروں کو اغوا کرکے لے گئے

ڈھاڈر( اے بی این نیوز ) بولان کے علاقے شوران کے مقام پر منجھو ڈیم پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ ڈھاڈر: نا معلوم افراد 7مزدوروں کو اغوا کرکے لے گئے، لیویز ذرائع کے مطابق مزدور ڈیم پر کام کر رہے تھے مزدوروں کا تعلق مقامی علاقے سے ہے۔ انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی […]
طالبان سےمذاکرات کےحمایتیوں نےدوبارہ کےپی میں دہشتگردوں کوآبادکیا،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بولان میں دہشتگردوں نےٹرین کویرغمال بنایا،نہتےپاکستانیوں کوشہید کیا۔ نہتے معصوم مسافروں کو یرغمال بناکر شہید کیا گیا۔ معصوم شہریوں کو خودکش بمباروں نے یرغمال بنارکھا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں ایساظالمانہ اقدام پہلےنہیں ہوا، جو ظلم کیا گیا اس کی مثال کسی مذہب میں بھی […]
پبلک سیفٹی، کے الیکٹرک کی بجلی کے تاروں کے قریب پتنگ بازی سے اجتناب کی اپیل

کراچی(اے بی این نیوز) کے-الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بجلی کے بنیادی ڈھانچے، خاص طور پر ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز کے قریب پتنگ بازی سے گریز کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے اور بجلی کی فراہمی میں خلل سے بچا جا سکے۔ پتنگ بازی ایک روایتی کھیل ہے جو تمام عمر […]
جنوبی وزیرستان،دہشتگردوں کا ایک اور حملہ،خوارج ناکام،8 سے 9 جہنم واصل

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاک فوج کی چوکی پر خوارج کا حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے جنڈولہ میں پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج نے پاک فوج کی چوکی پر حملہ کیا جسے فورسز نے […]
گرڈ صارفین کا بوجھ کم کرنے کی کوشش،نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں گرڈ صارفین کا بوجھ کم کرنے کی کوشش،نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا۔ نیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر کی گئی۔ موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین […]
قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس کے ہائی جیکنگ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام بلا تفریق دہشت گردی کے خلاف […]
عید کے بعد ہم احتجاج پر جائیں گے ،صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہونا چاہیئے،جب عوام اور اداروں کے درمیان فاصلے بڑھیں گے۔ انکو ٹویٹر سے تکلیف ہوتی ہے لیکن ہمارے ساتھ جو ہو رہاہے وہ انھیں نظر نہیں آتا ؟ قیادت فیصلہ کرے گی کہ اڈیالہ کے باہر […]
2025 کا پہلا مکمل چاند گرہن، کیا پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے،جانئے تفصیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل (جمعہ) کو ہونے والا ہے، جیسے ہی چاند زمین کے سائے کے بیرونی حصے میں داخل ہوگا۔ اس مدت کے دوران، چاند اپنے خطوں سے قدرے مدھم نظر آئے گا، حالانکہ اسے دیکھنا بہت مشکل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن صبح […]
پی ٹی آئی رہنماؤں کوعمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی ۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے نام درخواست تحریر کر دی ۔ درخواست کے متن کے مطابق آپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرکے توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ ہم […]