اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی وزیر قانون سے ملاقات کا ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی وزیر قانون سے ملاقات کا ایجنڈا سامنے آ گیا۔ اسلام آباد وکلاء تنظیموں کے انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs) کی خریداری کے لیے فنڈز جاری کرنا۔ جوڈیشل کمپلیکس G-11 سے اسلام آباد ہائی کورٹ، فیملی کورٹس G-10 تک […]
جعفر ایکسپریس پر حملہ ،دہشتگرد افغانستان میں موجود اپنے ہینڈلرز سے مسلسل رابطے میں تھے،ان کو بھارتی میڈیاسپورٹ کررہاتھا ،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (اے بی این نیوز )پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ دہشتگردوں نے دشوار گزار علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا۔ جہاں حملہ ہوا وہ جگہ دشوارگزار تھی۔ گیارہ مارچ کو ایک بجے کے قریب ٹرین کو دھماکہ کرکے روکاگیا۔ ٹرین کو روکنے سے پہلے چیک پوسٹ پر حملہ کیاگیا۔ […]
سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف،اعلامیہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف، جاری اعلامیہکے مطابق مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔ 17 مارچ 2025 سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہوگا۔ آن لائن دائر مقدمات کی فوری سماعت اور پندرہ دن میں شنوائی ہوگی۔ سپریم […]
غیر ملکی طاقتوں نے بلوچستان میں ٹرین پر حملہ کیا، حنیف عباسی

راولپنڈی(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقتوں نے بلوچستان میں ٹرین پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ساری دنیا اس دہشتگردی کی مذمت کررہی ہے۔ کچھ ملک دشمن عناصر نے اس سانحہ کی مذاق بنانے کی کوشش کی ہے۔ ایک ریلوے پولیس […]
غیر قانونی گیس سلنڈر ایجنسیوں کے خلا ف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) غیر قانونی گیس سلنڈر ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کا غیر قانونی گیس سلنڈر ایجنسیوں کے خلاف سخت اقدام اٹھانے کی ہدایات۔ پولیس میونسپل کارپوریشن ضلع کونسل اور کنٹونمنٹ بورڈز کو فوری کارروائی کی ہدایات کی گئی ہے۔ تمام غیر […]
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں متحد ہونا ہوگا،عظمیٰ بخاری

لاہور (اے بی این نیوز)صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں متحد ہونا ہوگا۔ جہاں پر تحریک انصاف کا فسادی ٹولہ بیٹھا ہو ،جو مذمت بھی نہ کرے۔ اپنی فوج پر چڑھ دوڑھے وہاں پر متحد ہونا مشکل ہے۔ ہمیں ایک نیا نیشنل ایکشن پلان بنانا […]
وزیراعظم شہبازشریف نے جعفرایکسپریس پرحملے کو ناقابل معافی ظلم قراردیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کوئٹہ میں اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اس اعلامیہ کے مطابقنائب وزیراعظم ،وفاقی وزرااحسن اقبال ،عطاتارڑ اور دیگر کی شرکتکی اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ حکام کی بھی شرکت۔ گورنراور وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے […]
ارکان قومی اسمبلی کو تنخواہوں میں ہو شربا اضافہ ملنا شروع،پھر بھی نا خوش،جانئے کتنے لاکھوں اضافی مل رہے ہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی اسمبلی کے اراکین کو 100 فیصد اضافے کے ساتھ نئی تنخواہیں ملنا شروع ہوگئی ہیں، تاہم کئی اراکین نے اس اضافے کو ناکافی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر ان کی تنخواہیں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں اور بیوروکریٹس کے برابر […]
پی ٹی آئی نہیں چاہتی پاکستان میں امن ہو،گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور ( اے بی این نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ افغان حکومت سے کئی بار کہا اپنی سرزمین کا پاکستان کیخلاف استعمال روکیں۔ افغان حکومت نے ہمارے مطالبات پر کبھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ کرم کا صرف25کلو میٹر روڈ ہے جسے صوبائی حکومت نہیں کھلواپارہی۔ فوجی جوان شہید ہورہے […]
حکومت کوشش کررہی ہےپی ٹی آئی کوکالعدم قراردیاجائے،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوحکومت ملی تودہشتگردی ختم نہیں ہوئی تھی۔ امن قائم کرنےکیلئےہمیں افغانستان سےبات چیت کرناپڑےگی۔ بانی پی ٹی آئی نےہمیشہ کہاجنگوں سےمسائل حل نہیں ہونگے۔ بات چیت سےمسئلہ حل ہوتاہےضرورکرنی چاہیے۔ وہ اے بی این کے پروگرام ڈی بیٹ @میں […]