حماس کا زندہ اور مردہ تمام امریکی قیدیوں کی رہائی کا اعلان ،اسرائیل ناراض،امریکہ پر لفظوں کی گولہ باری

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) حماس اور امریکہ کے براہ راست مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ حماس کا زندہ اور مردہ تمام امریکی قیدیوں کی رہائی کا اعلان ۔ صرف امریکی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر اسرائیل میں غم و غصہ پھیل گیا۔ اسرائیلی اور امریکی حکام کے درمیان الفاظ کی گولہ باری ۔ حماس […]
امریکا میں جہاز کو لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، ایمرجنسی سلائیڈز کا استعمال

نیویارک (اے بی این نیوز ) امریکا میں جہاز کو لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی،12افراد زخمی،امریکی میڈیا کے مطابق مسافروں کو ایمرجنسی سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا،زخمی ہسپتال منتقل۔ طیارے میں 6عملے کے ارکان سمیت 178افراد سوار تھے،امریکی میڈیا مزید پڑھیں :سکھوں کی عبادتگاہ ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں تو ہین آمیز عمل ، آئرن راڈ سےسکھوں […]
سکھوں کی عبادتگاہ ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں تو ہین آمیز عمل ، آئرن راڈ سےسکھوں پر حملہ

امرتسر (اے بی این نیوز ) ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں 2 افراد نے گھس کر آئرن راڈ سے لوگوں پر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں 5 افراد شدید، 3 کی حالت نازک، جائے وقوعہ سے 2 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ حملے سے پہلے علاقہ کی ریکی کی گئی۔ حملے کے محرک سے […]
ہمارے خلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی، ہم خود سازشی ہیں،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

اسلا م آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ کہاں کا اسلام ہے کہ کوئی اسلام کی توہین کرے اور ہم اپنے ہی ملک کو جلا دیں؟ کیا یہود و نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم گلیوں میں گند کریں، دودھ میں پانی ملائیں، ملاوٹ […]
ایوان صدرمیں کابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزرا نے حلف اٹھالیا

اسلا م آباد (اے بی این نیوز ) ایوان صدرمیں کابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزراکی تقریب حلف برداری پیرزادہ عمران احمدشاہ نےوفاقی وزیرکےعہدےکاحلف اٹھالیا ارمغان سبحانی اورڈاکٹرشذرامنصب نےوزیرمملکت کےعہدےکاحلف اٹھالیا قائم مقام صدریوسف رضاگیلانی نےحلف لیا۔ مزید پڑھیں :رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رمضان المبارک مسلمانوں کےکیلئے انتہائی برکت والا مہینہ ہے اسی ماہ مبارک میں قرآن پاک کا نزول بھی ہوا،حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا اول رحمت ہے ، اس کے درمیان میں بخشش […]
آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب،پاکستان کو2ارب ڈالر ملیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب،پاکستان کو2ارب ڈالر ملیں گے۔ معاشی اور اقتصادی بحالی پر آئی ایم ایف مطمئن،حکومت کو گرین سگنل دیدیا۔ ایک ارب ڈالر قرض قسط اورایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ میں ملیں گے۔ مزید پڑھیں :اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، […]
چینی ذخیرہ کرنے،سٹہ کھیل کرمصنوعی اضافےکی ہرگزاجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیراعظم نے چینی کےذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ مصنوعی قلت پیداکرکےقیمت میں اضافےکےذمہ داروں کیخلاف بھی کارروائی کاحکم دے دیا گیا۔ چینی ذخیرہ کرنے،سٹہ کھیل کرمصنوعی اضافےکی ہرگزاجازت نہیں دیں گے۔ ناجائزمنافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرکےرپورٹ دیں۔ چینی کی کھپت اوررسدپرکڑی نظررکھی جائے،وزیراعظم […]
کالے شیشے، غیر قانونی لائٹس اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈائون

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) سٹی ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، کالے شیشے، غیر قانونی لائٹس اور فینسی نمبر پلیٹس پر سخت کارروائی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا بڑا اقدام۔ کالے و رنگین شیشے، پردے، جالیاں، غیر قانونی لائٹس، ہوٹرز اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کریک […]
اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آج دنیا بھر میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پیغام میں کہا کہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا […]