اہم خبریں

اہم شخصیت عہدے سے مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور یہ استعفیٰ انہوں نے افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللّٰہ اخوند زادہ کو ارسال کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سراج الدین حقانی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے، اور طالبان قیادت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں جنید اکبر اور دیگر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق عدالت نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا۔ اس فیصلے کا اعلان […]

جعفر ایکسپریس سانحہ: شہداء کے ورثاء کو 52 لاکھ روپے، بچوں کو ریلوے میں نوکری دینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہداء کے لواحقین کو 52 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور ان کے بچوں کے لیے ریلوے میں نوکری فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد چاہے پاکستان میں چھپے ہوں یا افغانستان […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی مارک کارنی کو کینیڈا کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعظم شہباز شریف کی مارک کارنی کو کینیڈا کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد۔ پیغام میں وزیر اعظم نے مارک کارنی کے لیے نیک خواہشات، کامیاب دور حکومت کی دعاکی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان-کینیڈا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار۔ مارک کارنی کے […]

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے، کومبنگ آپریشن،اسلحہ برآمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اسلام آباد میں رمضان المبارک کی مناسبت سے معمول کے مطابق سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔پبلک سیفٹی کے پیش نظر اضافی ناکہ جات اور پٹرولنگ پلان تشکیل دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر تھریٹ الرٹ کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تھریٹ الرٹ کی افواہیں صرف منفی پراپیگنڈہ […]

سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک گرفتاردوسرا فرار

لاہور (اے بی این نیوز    ) برکی روڈ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔ دہشتگرد کا ایک ساتھ زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی […]

بحریہ ٹاؤن کراچی کےمختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈیپازٹس منجمد

کراچی (اے بی این نیوز    ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کےمختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈپازٹس کو منجمد کردیا۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نیب سندھ نے ڈی جی نیب کراچی جاوید اکبر ریاض کے دستخط سے 655 ٹی ڈی آرز کو منجمد […]

قو می امن کانفرنس کاانعقادکرنےجارہےہیں،حکومت کی اےپی سی میں شرکت کرنی ہےیانہیں؟ فیصلہ نہیں ہوا،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ اےپی سی میں شرکت کیلئےحکومتی دعوت نامہ آئیگاتودیکھیں گے۔ عمران خان کووہاں ہوناہی نہیں چاہیےجہاں وہ ہیں۔ دہشتگردی کوریاست کی پوری قوت سےکچلناہوگا۔ حکومت ہمیں غداری کےسرٹیفکیٹ دےرہی ہے۔ حکومت کواپنےگریبان میں جھانکناچاہیے۔ دہشتگردی کیخلاف جوبھی آپریشن ہوگاپی ٹی […]

دہشتگردی سےمتعلق اےپی سی میں عمران خان کی شرکت؟حکومت کا رہائی سے انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشتگردی سےمتعلق اےپی سی میں شرکت کیلئےبانی کی رہائی ممکن نہیں،اےپی سی بلانےسےمتعلق ہوم ورک چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی نےدہشتگردی سےمتعلق بھی سیاسی بیانیہ بنایاہے۔ پی ٹی آئی چاہتی ہےکسی طرح این آراومل جائے۔ پی ٹی آئی نےباہرلابنگ کرکےبھی پاکستان پرپابندیاں […]

سوڈان میں انسانی بحران سنگین، 1.2 کروڑ افراد بے گھر، 30 لاکھ نے پناہ لی

خرطوم (اے بی این نیوز    ) پاکستان کی سوڈان میں جنگ بندی کی اپیل، مذاکرات کو ترجیح دینے پر زور دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف: سوڈان کا بحران مذاکرات سے حل کیا جائے۔ سفیر منیر اکرم کا اقوام متحدہ میں خطاب، سوڈان میں فوری فائربندی کا مطالبہ۔ سوڈان میں انسانی بحران سنگین، 1.2 کروڑ […]