بری خبر ، امریکا میں موجود گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکا میں موجود گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا […]
تشدد کا معاملہ،نامور گلوکارہ نصیبو لال اور شوہر میں صلح ، مقدمہ واپس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نامور گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر کے درمیان صلح ہوگئی۔ گلوکارہ نصیبو لال نے شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور مار پیٹ کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں درج کر وایا تھا۔ ایف آئی آر کے مطابق گلوکارہ کے شوہر نوید نے گھر آکر […]
پنجاب حکومت کی کارکردگی سے صوبے کے 62 فیصد شہری مطمئن،سروے رپورٹ جاری

لاہور( اے بی این نیوز )انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے عوامی سروے کی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس سروے میں پنجاب کے 36 اضلاع سے 6 ہزار سے زائد شہریوں کی رائے شامل کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، پنجاب حکومت کی کارکردگی سے 62 فیصد شہری […]
معروف عالم دین جانبحق ، ساتھی زخمی ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز )مفتی منیر شاکر پشاور کے نواحی علاقہ ارمڑ میں بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے، ان کے ہمراہ مسجد میں موجود دیگر 3 افراد شدید زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تھانہ ارمڑ کی حدود میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے […]
کمی ہو گی یا اضافہ ؟وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھتے ہوئے اس سے حاصل ہونے والا مالی فائدہ عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا […]
پیکا ایکٹ 2025 عدالت میں چیلنج

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا کی عدالت میں پیکا ایکٹ 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں یہ درخواست صحافی انیل مسیح نے دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیکا ایکٹ 2025 کو آئین کے خلاف قرار دیا جائے کیونکہ حالیہ ترامیم آزادی اظہار، پرائیویسی اور قانونی […]
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے 14 اور 15 مارچ کو کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات […]
ڈاکٹرز، نرسز اور تمام ملازمین کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ صحت نے ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر تمام ملازمین کو سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کی تنقید یا تبصروں سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایک اعلامیہ کے مطابق، محکمہ صحت نے تمام میڈیکل عملے کو سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود رکھنے کی تاکید کی […]
منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک ، تربیلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ چکی ہے، جبکہ تربیلا ڈیم کا ڈیڈ لیول تک پہنچنے کا امکان 36 گھنٹوں میں ہے۔ واٹر اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (واپڈا) کے ترجمان کے مطابق، منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1050 فٹ تک پہنچ گئی ہے، […]
پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17 مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہوگی۔ قرعہ اندازی میں پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک بانڈ، دوسرا انعام ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ بانڈز، جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 بانڈز کامیاب […]