اور آ خر کار نواز شریف کی بھی سنی گئی، سرپرست اعلیٰ بنا دیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ کے لیے لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول قائم کر دی ہے جس کے سرپرست اعلیٰ نواز شریف ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں لاہور اتھارٹی […]
ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے تیور بدل لئے،پا ورشیئرنگ کے بدلے سندھ میں حصہ طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے پنجاب میں پا ورشیئرنگ کے بدلے سندھ میں حصہ مانگ لیا۔کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں لیگی ارکان کے برابر ترقیاتی فنڈز کا مطالبہ دوہرا دیا ۔ پیپلز پارٹی رہنما وں نے مطالبہ کیا بیس […]
بدین میں زمینی تنازع نے دوسگے بھا ئیوں سمیت 6 افراد کی جا ن لے لی

بدین(اے بی این نیوز )بدین میں زمینی تنازع نے دوسگے بھا ئیوں سمیت 6 افراد کی جا ن لے لی ۔ 7 زخمی۔ واقعہ نوائی علاقے کھورواہ کے قریب پیش آ یا ۔ ۔ ۔ پولیس کے مطابق خاصخیلی اور راھمون برداری میں کافی عرصہ سے زرعی زمین تنازعہ جاری ہے ۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]
کالعدم بی ایل اے کاخود کش حملہ ، ایف سی کے تین جوان اور دو سویلین شہید

نوشکی (اے بی این نیوز )کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا نوشکی میں ایف سی کانوے پر خود کش حملہ ,, ایف سی کے تین جوان اور دو سویلین شہید سیکیورٹی فورسز کی حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف فوری موثر جوابی کاروائی ۔ خود کش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ۔ […]
تحریک انصاف اے پی سی میں غیرمشروط شرکت کرے،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیردفاع خواجہ آصف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مسترد کردی۔کہا اے پی سی میں شرکت کیلئے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی نا قابل قبول ہے۔ پی ٹی آئی قومی مسئلے پر بھی بلیک میلنگ کر رہی ہے۔ تحریک انصاف اے […]
حکومت کا بڑھتی دہشتگردی پرپارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت کا بڑھتی دہشتگردی پرپارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ۔ پارلیمانی قومی سلامی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے بلانے پر مشاورت۔ سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس بدھ یا جمعرات کو متوقع۔ سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم ۔ اعلیٰ عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں […]
موٹرسائیکل چلانے والےہو جائیں خبردار ، اہم گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے اہم حفاظتی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ان کے مطابق، موٹر سائیکل پر سائیڈ ویو مررز اور انڈیکیٹر کا ہونا ضروری قرار دے دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام قیمتی جانوں […]
حج 2025 کی تیاریاں زور و شور سے جاری، ٹول فری نمبرز بھی جاری کر دئیے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی عرب میں حج 2025 کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، اور وزارت حج و عمرہ نے اس حوالے سے ضروری اقدامات مکمل کر لیے ہیں تاکہ عازمین کو دوران قیام مکہ مکرمہ ہر ممکن سہولت فراہم کی جا سکے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، وزارت حج […]
سعودی عرب کرکٹ میںکروڑوں ڈالر انویسٹ کرنے کیلئے تیار، نئی لیگ کی تیاریاں شروع، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سعودی عرب کی حمایت یافتہ گروپ سے مذاکرات کر رہی ہے تاکہ ایک نئی گلوبل ٹی 20 کرکٹ لیگ قائم کی جا سکے، جو کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑا انقلاب ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ لیگ چار مختلف مقامات پر منعقد […]
سوزوکی آلٹو پر ہائی ویز اور موٹرویز پر پابندی لگ گئی یا نہیں ؟ اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے اپنے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ سوزوکی آلٹو کار پر موٹرویز پر سفر کرنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر […]