پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس پی ایس ایل میں ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بھیجا گیا۔ پی سی بی کے مطابق کوربن بوش کو پشاور زلمی نے ڈرافٹ میں ڈائمنڈ کیٹگری میں منتخب کیا تھا۔ […]
وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچے اور دہشت گردی شروع ہوگئی، علی امین گنڈاپور

پشاور( اے بی این نیوز ) وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پولیس کیلئے اسلحہ اور بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ وزیر خارجہ کو افغانستان سے مذاکرات کیلئےٹی او آرز بھیجے ہیں۔ افغان سفیر سے ملاقات ہوئی انھوں مثبت ریسپانس دیا۔ افغان مہاجرین کو ہم نے سینے سے لگایاواپسی پر ان کی […]
جنوبی وزیرستان اپر اور لوئرکے مختلف راستوں پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

پشاور( اے بی این نیوز )جنوبی وزیرستان اپر اور لوئرکے مختلف راستوں پر جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کے بینی زائی راغزائی سے جنڈولہ راستے پر کرفیو نافذ ہوگا۔ تنائی سروکئی، جنڈولہ سڑک پر بھی کرفیو نافذہو گا۔ وانا زالئی کیمپ سے کیڈیٹ کالج روڈ بند رہے گا۔ […]
پی ٹی آئی سے قربتیں،مولانا فضل الرحمان نے بھی عید کے بعد تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد تحریک چلانے کا فیصلہ کروں گا، ریاست خطرے میں ہے، موجودہ سیاسی صورتحال میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے بھی دوریاں کم ہو رہی ہیں۔ نجی […]
مولانا طارق جمیل بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے، شاباش دی،جیل میں ملاقات کرنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ممتاز پاکستانی اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اعلیٰ الفاظ میں یاد کیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے خان کو ایک “سچا، ایماندار اور پرہیزگار آدمی” قرار دیا۔ مولانا جمیل نے عمران خان کے کرکٹر سے سیاست دان بننے والے کی جیل میں ان کی […]
افغانستان میں اس وقت ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل وہاں پرخرچ ہونے چاہیے۔ وفاق اپنا کردارادا کرے گا،بلوچستان کے عوام کو ان کا حق ملنا چاہیے۔ کئی سال سے یہ دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ نقصان بہت زیادہ ہوسکتا تھا مگر ہماری افواج نے دانشمندی سے کام کیا۔ […]
عمران خان کوکہاتھا پالیسی تبدیل کرناپڑے گی، پی ٹی آئی کے 90فیصد فیصلے غلط ہوئے،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان باہر ہوتے تو فیصلے بھی درست ہوتے۔ پچھلے دو سالوں میں پی ٹی آئی کے 90فیصد فیصلے غلط ہوئے۔ 9مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا شیرازہ بکھیرا گیا۔ خیبرپختونخوا کے علاوہ پی ٹی آئی کی سیاسی تنظیم نظر نہیں آرہی ۔ […]
ایران کی امریکہ کو للکار ، غزہ میں قتل عام اوریمن پرحملے بندکرے،اس کا حکم چلانے کا دور ختم ہو گیا

تہران (اے بی این نیوز)حوثیوں کی حمایت چھوڑنےکی امریکی وارننگ پرایران کاردعمل سامنے آگیا۔ ایران نے کہا کہ ایرانی خارجہ پالیسی پر امریکاکوحکم چلانےکاکوئی اختیارنہیں۔ امریکا کی مرضی چلنےکادور1979میں ختم ہوگیا۔ امریکاغزہ میں قتل عام اوریمن پرحملے بندکرے۔ مزید پڑھیں :کالعدم بی ایل اے کاخود کش حملہ ، ایف سی کے تین جوان اور دو […]
انسانی سمگلنگ،یہ کالادھندہ مکمل طورپربندہوناچاہیے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی ایف آئی اے اورآئی بی افسران واہلکاروں کی پذیرائی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ججاگینگ کوگرفتار کرنالائق تحسین ہے۔ ججا گینگ انسانی سمگلنگ میں ملوث ہے۔ بےچارےلوگ کشتیوں میں سوارہوکرڈوب گئے۔ انسانی سمگلنگ اورکشتی حادثات پرپاکستان کانام جگہ جگہ لیاگیا۔ پاکستان کانام لینےکےساتھ کہاگیا کہ ویزےبھی بندکریں […]
راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑ مچ گئی،تین خواتین زخمی ،ایک جان کی بازی ہار گئی

کراچی(اے بی این نیوز)مدینہ کالونی میں راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑ مچ گئی۔ جس کی وجہ سے راشن لینے والی تین خواتین زخمی ہو گئیں جن کو فوری طبی امدادا کیلئے ہسپتال ۔ پہنچا دیا گیا ۔ لیکن زخمی ہونےوالی ایک خاتون دوران علاج دم توڑگئی، اور وہ جانبر نہ ہو سکی۔ بھگدڑمچنےسےدیگر2زخمی،خواتین ہسپتال میں […]