اہم خبریں

پہلے7 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.78 فیصد کمی، اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    ) رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.78 فیصد کمی۔ ادارہ شماریات نے جولائی تا جنوری بڑی صنعتوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر بھی 1.22 فیصد کمی ۔ رواں مالی سال جولائی تا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر،آئندہ بجٹ میں تنخواہوں کے اضافے سے انکار، الاؤنسز اور پے سکیل پر نظرثانی کی تجویز بھی مسترد

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    ) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں سرکاری […]

پاکستان امریکی سفری خدشات کو دور کرنے کے لیے سینٹرلائزڈ کرمنل ریکارڈ سسٹم قائم کرے گا

اسلام آباد(  زبیر قصوری      )پاکستانی حکومت قومی سلامتی کو بڑھانے اور امیگریشن کنٹرول کو مضبوط بنانے کے لیے سینٹرلائزڈ کریمنل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم (CRMS) کے قیام کو تیز کر رہی ہے، جس کا ایک حصہ ممکنہ امریکی سفری پابندیوں کے خدشات کی وجہ سے ہوا ہے۔ یہ اقدام امریکی حکومت کی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد […]

سانحہ جعفر ایکسپریس اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالا ملزم بنی گالہ سے گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی۔ سانحہ جعفر ایکسپریس اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالا ملزم بنی گالا سے گرفتار۔ گرفتار ملزم کی شناخت حیدر سعید کے نام سے ہوئی۔ ملزم عدالت میں پیش ۔ سیشن کورٹ نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے […]

امن دشمنوں کا وار، بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

بنوں (اے بی این نیوز     )خیبر پختو نخوا میں امن دشمنوں کے وار۔ بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید۔ شہید اہلکار ار پی او بنوں دفتر میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا ۔ لکی مروت کے تھانہ گمبیلا پر 10 سے 15 دہشتگردوں کا حملہ ۔ پولیس کی جوابی کارروائی سے […]

کس خواہش نے ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واپس آنے پر مجبور کیا، کونسی شرائط رکھیں، جا نئے

ممبئی (   اے بی این نیوز        ) ویرات کوہلی نے کن شرائط پر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واپسی کا اعلان کیا؟ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واپسی کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ اگر بھارت 2028 کے لاس اینجلس […]

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز        ) وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کی سپیکر قومی اسمبلی کو ایڈوائس۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل سہ پہر ڈ یڑھ بجے طلب کر لیا گیا۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اِن کیمرہ منعقد ہو گا، جس میں سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ […]

خاتون سیا سی راہنما کی گاڑی پر فائرنگ، کار کے شیشے ٹوٹ گئے

راولپنڈی (   اے بی این نیوز        ) تھانہ نیو ٹاون کے علاقے کمرشل مرکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کشمیری قوم پرست جماعت پی این پی کی خاتون رہنما تانیہ خان کی گاڑی پر کی گئی۔ ثانیہ خان شاپنگ کیلئے مارکیٹ آئی تھی۔ فائرنگ سے تانیہ خان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ […]

جے آئی ٹی ، منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 16 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز        ) جے آئی ٹی نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 16 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے 16 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے، ذرائع کے مطابق 18مارچ 2025 کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس […]

پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے عوام کیلئے پریشان کن خبر،حکومت نے لیوی بم پھاڑ دیا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز        ) آئی ایم ایف کے مطالبے پر لیوی میں اضافہ، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ حکومت ایک بار پھر آئی ایم ایف کے مطالبات کے سامنے جھک گئی، پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔ حکومت نے اگلے 15 روز تک […]