اہم خبریں

دہشتگردوں کی مالی مددکرنےوالوں کابھی پتہ لگاناہوگا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،بلاول بھٹونے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکاہے۔ جوآگ پاکستان میں لگی ہےہمارےاردگردرہنےوالےمت سمجھیں ان تک نہیں پہنچےگی۔ دہشتگردوں کی مالی مددکرنےوالوں کابھی پتہ لگاناہوگا۔ افغانستان سےدہشتگردی کامعاملہ بھرپوراندازمیں سفارتی سطح پراٹھاناہوگا۔ دنیاکوبھی افغانستان حکومت کےکردارسےآگاہ کرناہوگا۔ اپنی […]

پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی۔ پی ٹی آئی مجھ سے مشورہ کرتی تو انہیں شرکت کا مشورہ دیتا۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ 1988سے ملک سے وفاداری کا حلف […]

ملکی آبی ذخائر خشک ،تربیلا،منگلا ڈیم ڈیڈ لیول پر آگئے، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول سے گر گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملکی آبی ذخائر خشک اور دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول سے گر گیا۔ تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی ڈیڈ لیول کی سطح پر پہنچ گیا۔ واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا لیول 1402.99 فٹ کی سطح پر آگیا۔ ڈیم میں پانی کا ڈیڈ یا کم سے […]

اپوزیشن اتحاد کا سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ ، ان کی اول اور آخر ی ترجیح عمران خان ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپوزیشن اتحاد کا سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ ۔ پاکستان انتہائی خطرناک دور سے گزرہاہے۔ جوائنٹ سیشن میں ہر ایم این اے کو بات کرنے کاموقع دیاجائے۔ شبلی فراز ، سلمان اکرم راجہ، محموداچکزئی اور صاحبزادہ حامد رضا کی پریس کانفرنس۔ محموداچکزئی بولے الیکشن کے دوران رات 9بجے کے […]

وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس۔ وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر اظہار تشویش۔ کہا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے۔ دہشتگردی کوہرصورت شکست دیں گے۔ سیاسی قیادت اختلافات ایک طرف رکھ کر قومی سلامتی پر ایک ہے۔ دہشتگردی ملک کے لیے ناسور […]

پاکستان کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو انتقال کر گئے

شکار پور (اے بی این نیوز     )دنیا کے لمبے قد والے اور پاکستان کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو شکارپور میں انتقال کر گئے۔ نصیر سومرو کے بھائی ریاض سومرو نے موت کی تصدیق کردی۔ ریاض سومرو کے مطابق 55 سالہ نصیر سومرو کئی ماہ سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گھر میں […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی نہیں ،قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز    ) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی نہیں ،قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے۔ پشاور:طور خم بارڈر کی بندش پر تشویش ہے۔ صوبے میں زیادہ تر دہشتگردی کے تانے بانے افغانستان سے […]

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے طالبان سے بات چیت بہت ضروری ہے،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد (   اے بی این نیوز    ) سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ دہشتگردی بڑھنے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے طالبان سے بات چیت بہت ضروری ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔ وہ اے بی این کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہپے تھے۔ […]

محکمہ انتظامی امور کا گریڈ18اور19کے افسران کے تبادلے و تعیناتیاں

پشاور(  اے بی این نیوز     ) محکمہ انتظامی امور کا گریڈ18اور19کے افسران کے تبادلے و تعیناتیاں ۔ افسران میں مرداورخواتین ڈپٹی سیکرٹریز،ڈائریکٹرز اورایڈیشنل سیکرٹریز شامل ۔ گریڈ 18کےمصباح ریاض ڈپٹی ڈائریکٹر پراونشل سروس اکیڈمی خیبر پختونخواتعینات۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایس اے تنویراحمد ڈپٹی سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات ۔ گریڈ19 کے جاویداللہ محسودایڈیشنل سیکرٹری ہوم اینڈ ٹرائبل […]

حکومت زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے تمام سہولیات مہیا کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )وزیراعظم کی زیرصدارت وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر جائزہ اجلاس۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ حکومت زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے تمام سہولیات مہیا کرے گی۔ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے زرعی محقیقین کی خدمات حاصل کی […]