امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ،ملاقات پر اتفاق

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ امریکہ اور روسی صدور کی یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت ہو ئی، دونوں راہنمائوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ جنگ وجدل دنیا کے حق میں اچھی نہیں۔ نیز دنیا بھر میں امن قائم ہو نا […]
عمران خان نے نیاز اللہ نیازی کو بشریٰ بی بی کا بھی ترجمان مقرر کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیاز اللہ نیازی کو بشریٰ بی بی کے ترجمان کی ذمہ داری بھی سونپی گئی، ذرائع کے مطابق نیاز اللہ نیازی کو پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ذمہ داری بھی سونپی گئی۔ یہ فیصلہ تحریک انصاف کے بانی نے جیل میں وکلا سے ملاقات […]
پارلیمانی کمیٹی میں اکثریت نے فیصلہ کیا ہمیں اجلاس میں جانا چاہیے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم نےاپناذہن تبدیل نہیں کیا۔ مشاورت ہوئی تھی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پارلیمانی کمیٹی میں اکثریت نے فیصلہ کیا کہ ہمیں اجلاس میں جانا چاہیے۔ اجلاس میں شرکت کوبانی کی ملاقات سےمشروط کیاتھا۔ سپیکر کو آگاہ کیا تھا […]
پی ٹی آئی نےاجلاس میں شرکت نہ کرکےبڑی غلطی کی،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےاجلاس میں شرکت نہ کرکےبڑی غلطی کی۔ پی ٹی آئی کنفیوژن کاشکارہے،اختلافات ختم نہیں ہورہے۔ ایک طرف پی ٹی آئی نہیں آرہی دوسری طرف گنڈاپورنےشرکت کی۔ گنڈاپوروزیراعلیٰ کی حیثیت سےآرہےہیں توپی ٹی آئی کی نمائندگی کررہےہیں۔ اجلاس میں شرکت کامعاملہ کوئی […]
ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ،کوئی تحریک نہیں ،کوئی شخصیت نہیں،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں، کوئی تحریک نہیں ، کوئی شخصیت نہیں۔ پائیدان استحکام کیلئے طاقت کے تمام عناصر کو ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ یہ ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے، ملکی سلامتی […]
جو مرضی کرلیں اپنے اصول سے نہیں ہٹوں گا ، ملکی اتحاد،آزدی،قانون کی حکمرانی اور ظلم کے خلاف کھڑا ہوں ،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو کمیٹی اجلاس کا بتایا تو انہیں اسکا علم نہ تھا۔ عمران خان نے کہا میری اجازت کے بغیر تحریک انصاف اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتی۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہو ئے کہا کہ مینوئیل کے مطابق بشریٰ بی بی اور عمران […]
امن واستحکام خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق ملکی سلامتی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قومی سلامتی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں کی واضح الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری یکجہتی […]
شوگر ملز مالکان اورحکومت کے درمیان چینی کی قیمت پرتنازع برقرار ،قیمت کم کرنے سے انکار

لاہور ( اے بی این نیوز )شوگر ملز مالکان اورحکومت کے درمیان چینی کی قیمت پرتنازع برقرار ۔ شوگر ملزنے140 روپے فی کلوچینی دینےسےانکار کر دیا ،ذرائع کے مطابق چینی کی قلت ہے عید پر مزید ریٹ بڑھ سکتے ہیں۔ حکومت قیمت کم کرنے کی کوشش کرےگی توچینی نہیں ملے گی ۔ حکومت نے خود ایکسپورٹ کی […]
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس، آرمی چیف نے شرکا کو 50 منٹ کی بریفنگ دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرے میں ہوا، آرمی چیف نے شرکا کو 50 منٹ کی بریفنگ دی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی ملٹری آپریشنز […]
عمران خان نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس کی میٹنگ میں شرکت نہ کرنےکی تائید کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آجعمران خان سےمجھ سمیت6وکلاکی ملاقات ہوئی،عمران خان نےجعفرایکسپریس واقعےکی شدیدمذمت کی۔ عمران خان نےکہادہشتگردی کوایک آوازہوکردبانےکی ضر ورت ہے۔ عمران خان نےقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹیکےاجلاس کی میٹنگ میں شرکت نہ کرنےکی تائیدکی ہے۔ عمران خان کی6ماہ میں صرف2باربیٹوں سےبات کرائی گئی۔ پی ٹی آئی […]