اہم خبریں

عدالت کےفیصلوں پرعملدرآمدہوناچاہیے،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ عدالت کےفیصلوں پرعملدرآمدہوناچاہیے۔ معاملات آئین اورقانون کےمطابق چلیں گے۔ یہ چیف الیکشن کمشنربانی پی ٹی آئی کےلگائےہوئےہیں۔
بانی پی ٹی آئی نےڈیڑھ سال چیف الیکشن کمشنرنہیں لگایا۔ مشاورت کاعمل وزیراعظم نےشروع کرناہوتاہے۔ اپوزیشن لیڈرنےجلدبازی کی اورسپیکرکوخط لکھ دیا۔ اب مشاورت کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی اب توپارلیمانی کمیٹی ہی بنےگی۔
کمیٹی میں حکومت اوراپوزیشن کی جانب سے3،3نام سامنےآجائیں گے۔

مزید پڑھیں :ایران کیساتھ جوہری معاہدہ،ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط،ساتھ ہی دھمکی بھی د ے ڈالی

متعلقہ خبریں