ملک بھر میں سب سے پہلا اعزاز،خیبرپختونخواحکومت نےبریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا

پشاور (اے بی این نیوز ):خیبرپختونخواحکومت نےبریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرادیا۔ خیبرپختونخوابریج ڈیزائن کوڈمتعارف کرانےوالاپہلاصوبہ بن گیا۔ پشاور:صوبہ بھرمیں پلوں کی تعمیرکیلئےبریج کوڈمتعارف کرانےکی منظوری۔ محکمہ مواصلات وتعمیرات نےبریج ڈیزائن کوڈ منصوبہ وزیراعلیٰ کوپیش کیا۔ پلوں کی تعمیر،مرمت،ڈیزائن اوردیگرامورسےمتعلق معیارات کاتعین کردیاگیا۔ یہ کوڈ پلوں کی تعمیرکےبین الاقوامی اصولوں کےعین مطابق ہے۔ صوبےکےمخصوص موسمیاتی اورارضیاتی […]
اے بی این نیوزکاپروگرام’’ڈبیٹ ایٹ 8 ‘‘اینکر کے تابڑ توڑ سوالات،جوابات نہ ہو نے پر فیاض الحسن شو چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اندرونی طورپرٹوٹ پھوٹ کاشکارہے۔ پی ٹی آئی اپنی آخری ہچکیاں لیتےہوئےنظرآرہی ہے۔ عیدکےبعدکوئی گرینڈالائنس بنتےہوئےنہیں دیکھ رہا۔ 26ویں آئینی ترمیم آنے کےبعدحکومت کاکنٹرول مضبوط ہوگیا۔ عیدکےبعد27ویں آئینی ترمیم آرہی ہے۔ وہ اے بی این کےپروگرام’’ڈبیٹ @8میں گفتگو کر رہے […]
رمضان المبارک میں چینی،انڈے،آٹا،کپڑے،گڑ،سگریٹ ،چاول مہنگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ادارہ شماریات کی جانب سےمہنگائی کےہفتہ واراعدادوشمارجاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کیلے18روپےفی درجن تک مہنگےہوئے۔چینی مزید5روپےمہنگی ہوکر162روپے64پیسےفی کلورہی۔ ایل پی جی کاگھریلوسلنڈر83روپے25پیسے تک مہنگا۔ انڈےفی درجن7روپے23پیسے،مٹن6روپے56پیسےتک مہنگاہوا۔20کلوآٹےکاتھیلا3روپے91پیسے،بیف50پیسےتک مہنگاہو۔ کپڑے،گڑ،سگریٹ اورچاول بھی مہنگی ہونےوالی اشیامیں شامل۔ ایک ہفتےمیں پیاز4روپے95پیسے،ٹماٹر2روپےکلوتک سستےہوئے۔ آلو2روپے،دال ماش4روپے،باسمتی ٹوٹاچاول3روپےکلوتک سستے ہوئے۔ تازہ دودھ،دال […]
بڑا آپریشن ،غیر قانونی نجی سکولوں سمیت درجنوں عمارتیں سیل

لاہور (اے بی این نیوز ) ایل ڈی اے نے لاہور میں الائیڈ سکول سمیت 57 دیگر عمارتیں سیل کر دیں۔ صوبائی دارالحکومت میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 57 عمارتوں کو ضابطہ اخلاق کی خلاف […]
سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا نیا فارمولا آگیا،قوانین میں تبدیلی کر دی،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) حکومت نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے قوانین میں نئی تبدیلیاں متعارف کرادی ہیں۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے لیے قوانین میں تبدیلی کر دی۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد سول سرونٹس پروموشن رولز 1973 میں اہم ترامیم متعارف کرادی ہیں۔ […]
ڈیجیٹل والیٹ ،عوام کیلئے ہزاروں روپے کیش کا اعلان،جا نئے کیسے حا صل کر ینگے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) رمضان ریلیف پیکیج 2025 کا آغاز کردیا گیا، پیکج سے 40 لاکھ خاندانوں کے 2 کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج 2025 کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ 40 لاکھ خاندان اور 20 ملین افراد مستفید ہوں […]
حکومت کیلئے بری خبر،گر ینڈ اپوزیشن الائنس،پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے مابین برف پگھلنا شروع ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) گرینڈ اپوزیشن الائنس،جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو شرائط بتا دیں۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے گرینڈ اپوزیشن الائنس کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے پی ٹی آئی کو اپنی شرائط سے آگاہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی نے […]
توشہ خانہ ،نئی سفارشات تیار، تحا ئف لینے یا نہ لینے بارے بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) حکومت کا بڑا فیصلہ، اعلیٰ حکام کسی بھی ملک سے تحائف قبول نہیں کریں گے۔وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی ملک کے اعلیٰ حکام کے لیے تحائف قبول نہیں کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے توشہ خانہ کے […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر،ناقابل یقین قیمتوں میں کمی ہو نے جا رہی ہے،جانئے کتنی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) کیا پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 150 روپے فی لیٹر کمی ہونے جا رہی ہے؟عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک کمی ہوئی ہے۔ اس سال 20 جنوری کو خام تیل کی قیمت 82 ڈالر تھی۔ اور 50 دنوں سے بھی کم عرصے میں $12 […]
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈاےکےالزامات،پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش،ڈیڑھ گھنٹہ سوالات کےجوابات دیتے رہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈاےکےالزامات،پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی میں پیشی۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر ڈیڑھ گھنٹے جےآئی ٹی کے سوالات کےجوابات دیتے رہے ،ذرائع کے مطابق رؤف حسن، شاہ فرمان بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کی جانب […]