مخلص اور دیانتدار کاروباری برادری ہمارا قیمتی اثاثہ ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملکی مایہ ناز کاروباری شخصیات کے وفد کی وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔ ملکی کاروباری برادری کا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار، کاروباری برادری و سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے پر […]
امریکہ تاریخی طور پر پاکستان کا اسٹریٹجک پارٹنر رہا ہے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناءاللہ خان کی امریکی سفارتخانے کے پولیٹیکل کاؤنسلر زیک ہارکنرائیڈر سے ملاقات۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ امریکہ تاریخی طور پر پاکستان کا اسٹریٹجک پارٹنر رہا ہے۔ پاکستانی حکومت […]
اے بی این کی خبر، پاؤں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو پر ایکشن، ملزم گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اے بی این کی خبر پر ایکشن ۔ایکسپریس ہائی وے پر غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والی ویڈیو/ ایس پی ٹریفک کا فوری نوٹس۔ پاؤں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، ٹریفک پولیس کا سخت ایکشن ملزم ظہران ولد محمد نثار گرفتار، گاڑی تھانہ کورال بند کع […]
وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کو محکمے تفویض کر دیئے گئے،کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رضوان عباسی ) وزیر اعظم نے رولز آف بزنس 1973 کے تحت اپنے معاونین خصوصی کے محکمے تفویض کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 27 فروری 2025 کو وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرری کے بعد آج محکموں کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ وزیر […]
وفاقی حکومت کے قرضے مزید زیادہ ہو گئے،3 ہزار 209 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت کے قرضوں میں مزید اضافہ۔ سٹیٹ بینک نے جنوری 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ رواں مالی سال جولائی 2024 سے جنوری 2025 کے دوران قرضوں میں 3 ہزار 209 ارب روپے اضافہ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق جنوری کے ایک مہینے میں حکومت […]
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ،طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ، جے آئی ٹی نے طلب کرلیا۔سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے […]
پرویز خٹک کو وزیر بنانے کا فیصلہ ن لیگ کا نہیں، ان کامسلم لیگ ن سے تعلق نہیں ،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں دہشتگردی سے متعلق ان کیمرا بریفنگ ہوئی تھی۔ بریفنگ میں وزرائے اعلیٰ اور تمام جماعتوں کی نمائندگی تھی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید بریفنگ میں آئے تھے۔ فیض حمید نے بریفنگ دی انہیں واپس آنے کا موقع دیا […]
اقتدارکی خاطرعمران خان کوموردالزام ٹھہرایاجارہاہے،رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ عون عباس بپی کےگھرکوکس قانون کےتحت توڑاگیا۔ بانی پی ٹی آئی تک ہماری رسائی ناممکن ہوگئی۔ عدالتی حکم کےباوجودملاقات نہیں کرائی جارہی۔ جوبھی جیل میں ہواس کاوکالت نامہ پیش کیاجاتاہے۔ وہ اے بی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں […]
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی کتنی سستی کر دی گئی ،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ کراچی کیلئے بجلی کی قیمت 3روپے فی یونٹ کی کمی کردی گئی۔ کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی 2روپے 12پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی […]
امریکی صدر کی جانب سے سفر پابندیاں، پاکستان اور افغانستان کیلئے فکر مند خبر آنے کا خدشہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز) ٹرمپ کی نئی سفری پابندیاں، پاکستانیوں اور افغانیوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا خدشہ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سفری پابندیوں کے باعث آئندہ ہفتے سے پاکستانی اور افغان شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگ سکتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ مختلف ممالک […]