اہم خبریں

کرکٹ بخار، 9مارچ ہائی وولٹیج ٹاکرا، میچ آفیشلز کا اعلان،بھارت یانیوزی لینڈ کون بنے گا چیمپیئن؟

دبئی (اے بی این نیوز) چیمپنئز ٹرافی کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ پال رائفل اور رچرڈ النگورتھ فائنل میں امپائرنگ کریں گے۔ جوئل ولسن تھرڈ امپائر اورنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔ چیمپنئز ٹرافی کا فائنل 9مارچ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ مزید پڑھیں :ڈرفٹنگ کا خونی […]

بے روز گار نو جوانوں کیلئے خوشخبری آگئی،بہت بڑا ریلیف مل گیا، جا نئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز) سندھ حکومت نے سرکاری نوکریوں کی عمر کی حد 43 سال سے کم کرکے 33 سال کردی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے فیصلے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے 31 دسمبر 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔سرکاری نوکری کیلئے عمر کی حد 28 سال اور5 سال کی خصوصی رعایت […]

پاکستان کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی؟محمود مولوی کااپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام پر غور

کراچی( سٹاف رپورٹر)پاکستان کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی متوقع، سینئر سیاستدان محمود مولوی نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونے والے سیاسی خلا اور عوامی مسائل کے پیش نظر محمود مولوی ایک نئی جماعت کی بنیاد رکھنے کی تیاری میں مصروف ہیں جس […]

ڈرفٹنگ کا خونی کھیل عروج پر ،5 سالہ بچہ مرکزی شاہراہ پر کڈز گاڑی چلاتے ہو ئے،دیکھئے ویڈیو

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) 5 سالہ بچہ آئی ٹین مرکز کی مرکزی شاہراہ پر گاڑی ڈرائیو کرنے لگا ۔ بچے کو ٹریفک کے دوران خطرناک انداز میں گاڑی چلاتے دیکھا جا سکتا ہے ایک گاڑی بچے کو پروٹیکشن دیتی نظر آتی ہے ۔ 5 سالہ بچے سے مرکزی شاہراہ پر گاڑی ڈرائیو کرانا […]

امریکہ سمیت تمام ذمےدار ممالک پاکستان کو تنہا نہ چھوڑیں، طلال چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیر طلال چودھری نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کی غلط پالیسوں کی وجہ سے انٹرنیشنل کمیو نٹی نے بھی پاکستان کو اکیلا چھوڑ دیا تھا۔ اسی وجہ سے دہشتگردی ایک بار پھر دنیا کے لیے خطرہ بنی۔ امریکہ نے ایک اچھی شروعات کی ہے پاکستان کے اداروں کی […]

عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی ،وفاقی حکومت کے اداروں کا آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا وفد آج بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر آج ملاقات کیلئے آیا تھا۔ پچھلے ہفتے بھی ہم ملاقات کیلئے آئے تھے لیکن ملاقات نہیں دی گئی۔ سپرینڈنٹ جیل نے عدالت میں لکھ کر دیا ہے ملاقاتیں […]

گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو جلد کٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

بنوں(اے بی این نیوز    ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو جلد کٹہرے میں لایا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے بنوں کے دورہ کے موقع پر کہی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج […]

چینی مہنگی ہونے کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، 130 روپےفی کلو دستیاب ہے،رانا تنویر حسین

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پورے ملک میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے تعاون سے چینی کے سٹال لگائے گئے ہیں۔ تمام سٹال پر چینی 130 روپےفی کلو دستیاب ہے۔ اسلام آباد:ایک شاختی کارڈ پر 5 کلو چینی لی جا سکتی ہے۔ ملک میں چینی […]

مولانا فضل الرحمان کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو بھی ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں،جنید اکبر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) مولانا فضل الرحمان کو ہماری جماعت اور ہماری جماعت کو بھی ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں۔ ہم مولانا صاحب کے ساتھ تمام تحفظات کو دور کرنا چاہتے ہیں۔ ہم بانی تک دونوں جماعتوں کا موقف پہنچائیں گے۔ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی جنید اکبر کی میڈیا سے گفتگو،انہوں […]

ہائی کورٹس خودمختار ادارے ہیں اور ان کے معاملات میں مداخلت کرنا مناسب نہیں ہو گا،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے وفد کا خیرمقدم کیا۔ وفد نے خدشات سے متعلق چیف جسٹس کو آگاہ گیا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفد نے پنجاب […]