سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل تحقیقات کیس سماعت کیلئےمقرر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل تحقیقات کیس سماعت کیلئےمقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین خان سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل ہوں گے۔ جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد بلال […]
2024 ، سمارٹ فونز پر سائبر حملوں کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے کے واقعات میں تین گنا اضافہ، کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسمارٹ فونز پر ٹروجن بینکرز کے حملوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے 2024 میں 196 فیصد اضافہ ہوا۔ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر ٹروجن بینکر کے حملوں کی تعداد 2023 میں 420,000 سے بڑھ کر 2024 میں 1,242,000 ہوگئی ۔ ٹروجن بینکر میلویئر کو آن لائن بینکنگ، ای […]
2024 ، پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 45 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )2024 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 45 فیصد اضافہ ہوا، دہشت گرد حملوں میں اموات کی تعداد 1081 تک پہنچ گئیں،انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پیس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان عالمی دہشت گردی انڈیکس 2025 میں دوسرے نمبر پر آ گیا ، کالعدم ٹی ٹی پی ملک […]
نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو 50 رنز سے ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

لاہور ( اے بی این نیوز)نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 50 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ 362 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 312 رنز بنا سکی۔ ڈیوڈ ملر نے 100 رنز کی ناٹ […]
ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کی ٹیموں کے درمیان مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ایک ارب ڈالر کی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کی ٹیموں کے درمیان مذاکرات ۔ پاور ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف بریفنگ دی۔ ٹیکس اور جرمانوں سے متعلق مقدمات کو تیز رفتاری سے نمٹانے پر بھی اتفاق۔ ایف بی آر اور سی سی پی […]
عمران خان نےکہاہےپاکستان میں امن کی خاطرکسی سے بھی بات ہوسکتی ہے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کی راہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ عمران خان نےامریکاکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کی۔ سازش کرکےعمران خان کی حکومت کوگرایاگیا۔ عمران خان نےکہاتھاپاکستان میں امن کی خاطرکسی بھی بات ہوسکتی ہے۔ وہ اے بی این کے پروگرام ’’بدلو ‘‘میں گفتگو کر رہی […]
علی امین گنڈاپوردیکھیں کیا سیف سٹی کےکیمرےلگادیےگئے؟عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شریف اللہ افغان شہری اور متعدد دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی کوئی قوم یا مذہب نہیں ہوتا۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے 80ہزار جانوں کی قربانی دی۔ آج امریکی صدر نے پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا […]
عید الفطر کے مو قع پر سرکاری ملازمین کیلئے مزید ایک اور خوشخبری ،جانئے کیا

لاہور( اے بی این نیوز)عید الفطر 2025 کا چاند نظر آنے کی متوقع تاریخ کے پیش نظر پاکستانی 29 مارچ سے 6 اپریل تک 9 دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق شوال کا چاند 30 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے باعث عیدالفطر کی […]
وفاقی پولیس میں اعلی افسروں کے تقررو تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی پولیس میں اعلی افسروں کے تقررو تبادلے۔ ایس ایس پی انوییسٹی گیشن ارسلان شاہزیب تبدیل ۔ گریڈ 18کے عثمان بٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن تعینات۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن ارسلان شاہ زیب اے آئی جی آپریشنز تعینات۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبد الحق عمرانی اے آئی جی اسٹبلشمنٹ […]
بلوچستان، زور دار دھماکہ،چار افراد جاں بحق، علاقہ میں خوف و ہراس

خضدار ( اے بی این نیوز ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں بدھ کے روز ایک زور دار دھماکے میں چار افراد ہلاک اور کم از کم پانچ زخمی ہو گئے۔ دھماکا نال بازار میں ہوا جہاں دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے قریبی گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس سے […]