کیا نان کسٹم پیڈ گاڑی پر وزیر کا جھنڈا لگایا جاسکتا ہے،چیئرمین پی اے سی جنید اکبر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کسٹم کلکٹر عائشہ نیاز کے ٹرانسفر کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پر جھنڈا لگانے کا حکم کیوں دیا،کیا نان کسٹم پیڈ گاڑی پر وزیر کا جھنڈا لگایا جاسکتا یے،ایک ہفتے میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرائیں۔ چیئرمین کمیٹی جنید اکبر […]
بجلی کے لاسز بل ادا کرنے والی عوام کو پورے کرنے پڑتے ہے، احسن اقبال

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ایک ہزار زرعی ماہرین چین تربیت کیلئے بھیج رہی ہے۔ حکومت گرین انرجی کے منصوبے پر تیزی سے کام کررہی ہے۔ ہمارے ملک میں خواندگی کا معیار 60 فیصد ہے۔ ہمیں اپنی ہیومن ریسورس کو ایجوکیٹ کرنا ہے۔ ہمیں اپنے تعلیم […]
چیمپیئنز ٹرافی کےفائنل کےحوالےسےفیصلہ ہوچکاتھا،راجیوشکلا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلا نے کہا کہ پاکستان آکراچھالگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیزبان پاکستا ن ہے۔ چیمپئزٹرافی کےفائنل کےحوالےسےفیصلہ ہوچکاتھا۔ یہ فیصلہ ہوچکاتھا کہ بھارت کےمیچزدبئی میں ہوں گے۔ بھارتی ٹیم پچ کےبھروسےپرنہیں،اپنی پرفارمنس کیساتھ کھیلتی ہے۔ کافی عرصےبعدپاکستان میں آئی سی سی کاٹورنامنٹ ہورہاہے۔ پاکستان نےایونٹ کواچھےطریقےسےآرگنائزکیا۔ […]
نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل سکور داغ دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،دوسرا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ۔ نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل سکور داغ دیا۔ نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 363 رنز کا ہدف۔ رچن رویندرا نے 108،کین ولیمسن نے 102 رنز کی اننگز کھیلی۔ گلین فلپس […]
پاکستان میں بدامنی ، قانون ناپید ہو چکا ہے اور کوئی سرمایہ کاری نہیں کرنا چاہتا، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کا فوکس اس بات پر ہوگا کے سلمان راجہ فون پر کس سے بات کرتا ہے تو ایسے حالات تو ہوں گے۔ اس سے […]
پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان۔ پشاورمیں میڈیا سے گفتگومیں سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہمارا اتحاد اپوزیشن کے ساتھ ہے۔ اگلے کچھ روز میں ان کے ساتھ ہمارے معاملات طے ہو جائیں گے۔ ایک سال پاکستان […]
خضدار، دھماکا،2 افرد جاں بحق ،7زخمی ہوگئے

خضدار ( اے بی این نیوز ) تحصیل نال سلنڈر دھماکا،2 افرد جاں بحق ،7زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کےعملے نے آگ پرقابوپالیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہری گاڑی کی مرمت کرا رہے تھے کہ دھماکا ہوگیا مزید پڑھیں :دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے،وزیر اعظم شہبازشریف
پنجاب حکومت کی 3 مرلہ فری پلاٹ سکیم ،مریم نواز کا 5 لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کاعزم

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 5 سال میں 5 لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کاعزم۔ خصوصی اجلاس میں 3 مرلہ فری پلاٹ سکیم سے متعلق امور کا جائزہ لیا ۔ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کو مارچ تک ہدف پورا کرنے کی ہدایت۔ 19 اضلاع میں پھاٹا کی […]
وفاق نے دہشت گردی روکنے کیلئے پالیسی نہیں بنائی، ساری توجہ پی ٹی آئی پرہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاق نے دہشت گردی روکنے کیلئے پالیسی نہیں بنائی۔ ساری توجہ پی ٹی آئی پرہے۔ ملک میں دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھا لیا ۔ یہ دہشتگردی صرف کے پی تک محدود نہیں رہے گی پورے ملک میں پھیلے گی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو۔ […]
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے،وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیر اعظم شہبازشریف انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے کردار کے اعتراف پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر۔ کہا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارسے زائد جانوں کی قربانی دی۔ پاکستان نے ہمیشہ […]