خضدار ( اے بی این نیوز ) تحصیل نال سلنڈر دھماکا،2 افرد جاں بحق ،7زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کےعملے نے آگ پرقابوپالیا۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہری گاڑی کی مرمت کرا رہے تھے کہ دھماکا ہوگیا
مزید پڑھیں :دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے،وزیر اعظم شہبازشریف















