سی آئی اے کی معلومات،پاکستان کی بڑی کارروائی،داعش کا اہم ترین کمانڈر گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نے سی آئی اے کی معلومات پر داعش کمانڈر شریف اللہ کو گرفتارکرلیا۔ مبینہ کمانڈر شریف اللہ ”جعفر“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو افغانستان اور پاکستان میں داعش کے اہم گروہ کا رہنما تھا ۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے 26 اگست 2021 کو […]
حکمرانوں سےکہتاہوں خداراعوام سےسچ بولیں،شبرزیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ پوچھناچاہتاہوں ملک میں کیاتبدیلی آئی۔ کیاسی پیک کوچلانےکی پوزیشن میں ہم آگئے۔ حکومت نےکیادہشتگردی پرمکمل طورپرقابوپالیا۔ اگرکوئی کہہ رہاہےہم ترقی کی راہ پرچل رہےہیں تواس کی مرضی۔ پچھلے75سال سےسیاستدان کہہ رہےہیں معیشت ٹھیک ہوگئی۔ ہمارےہمسایہ ملک بھارت کودیکھیں کہاں پہنچ گیا۔ پاکستان […]
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ، ٹکٹس کی فروخت کا اعلان ، راجو شکلا لاہور پہنچ گئے

لاہور (اے بی این نیوز )آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025کی فروخت آن لائن کی جائے گی ۔ ٹکٹس کی فروخت آج رات 11بجے سے شروع ہوگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجو شکلا لاہور پہنچ گئے۔ راجو شکلا کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں […]
لیڈر شپ پر بھگوڑے حملہ کرتے ہیں ،عمران خان،فضل الرحمان کے حوالے سے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ صحت کے حوالے سے بیت افواہیں پھیلائی گئی،معمول کی کاچیک اپ ہوا وہ بالکل ٹھیک ہیں۔بانی کو سحری نہ دینے اور عبادت سے روکنے کی باتوں میں بھی صداقت نہیں۔ بانی قوم کی خاطر جیل میں ہیں۔ خان صاحب نے وضاحت سے کہا […]
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اسلام آباد میں زرداری ہاؤس پہنچ گئے،اہم اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اسلام آباد میں زرداری ہاؤس پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو کل اعلیٰ سطح کے سلیکشن بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم اعلیٰ سطح کے سلیکشن بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مزید پڑھیں: دیکھنےکی ضرورت ہےجمہوریت کی بات کون کررہاہے، راہنما پی ٹی آئی شاہدخٹک
بنوں، فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 6خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

بنوں (اے بی این نیوز ) بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج، دہشتگردوں کا حملہ ناکام،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افطار کے بعد دہشتگردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ فورسز نے خارجیوں کے بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد گھبراگئے،بارود سے لدی گاڑی دیوار […]
سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی (اے بی این نیوز ) سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ بھارت نے 265 رنز کا ہدف 48.1 اوورز میں […]
دیکھنےکی ضرورت ہےجمہوریت کی بات کون کررہاہے، راہنما پی ٹی آئی شاہدخٹک

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شاہدخٹک نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتےرہتےہیں۔ پرویز خٹک کو مشیر بنانے کی سمجھ نہیں آئی۔ اختیارولی کےساتھ مسلم لیگ (ن) نےزیادتی کی۔ پی ٹی آئی کےدورمیں تمام ممالک سےتعلقات بہترتھے۔ وہ اے بی این کے پروگرام ’’بدلو ‘‘میں گفتگو […]
دارلعلوم حقانیہ سانحہ، حقائق کو منظر عام پر لایا جائے گا، آئی جی کے پی کے

پشاور (اے بی این نیوز ) آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی دارالعلوم حقانیہ آمد۔ آئی جی نے کہا کہ دارلعلوم حقانیہ سانحہ میں شہید مونا حامد الحق حقانی کے ورثا سے تعزیت کیلئے آیا ہوں۔ اب تک جو تفتیش ہوئی ہے شہید کے ورثا کو بریف کیا ہے۔ دارلعلوم حقانیہ کی سیکیورٹی کو […]
وفا ق کے پیچھے پنجاب،صوبا ئی کابینہ میں بھی تو سیع،نئے وزرا کون کون ہو نگے،جانئے نام

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا۔ ایک سال مکمل ہونے پر مریم نواز نے کارکردگی رپورٹ بھی عوام کے سامنے پیش کی۔ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودہ کابینہ […]