اہم خبریں

بنوں میں 2 زوردار دھماکے،گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں لرز اٹھیں

بنوں (اے بی این نیوز    )بنوں میں 2 زوردار دھماکے،گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں لرز اٹھیں۔ فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے ۔ مزید پڑھیں :امریکی ویزا کے لئے نیا آن لائن اپائنمنٹ سسٹم فعال، درخواست کا عمل مزید آسان

پولیس میں کرپشن اور بد عنوانی کا انکشاف،2 افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی پولیس میں کرپشن اور بد عنوانی کا انکشاف۔ ذمہ دار 2 پولیس افسران ملازمت سے برطرف ۔ سب انسپکٹر اشتیاق حسین اور آصف حیات کو ملازمت سے برطرف ۔ ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر علی رضا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں افسران کرپشن اور بدعنوانی […]

رمضان المبارک میں بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ ،گورنر نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

پشاور (اے بی این نیوز    )رمضان المبارک میں بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ ۔ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم پاکستان کو خط لکھ دیا۔ گورنرفیصل کریم کنڈی نے خط میں لکھا کہ کےپی وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے۔ ہمارے وسائل سے پیدا بجلی اور گیس سے ہمارا صوبہ محروم […]

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام واپس رکھا جائے،کسی صورت ڈیل نہیں کرونگا،عمران خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے مختلف حکومتی ہتھکنڈوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کرونگا۔یہ بات عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان سے ملاقات کرنے کے بعد بتائی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے […]

وہ کون لوگ تھے جنہوں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) میں اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر دوست ممالک کے پاس گئے۔ دوست ممالک کے پاس جانے سے گیپ پورا ہوا ہے۔ ایک سال پہلے زرمبادلہ ذخائر4بلین ڈالر تھے آج 12سے 13بلین ڈالر پر پہنچ گئے۔ پہلی بار یکسوئی اور بغیر ذاتی مفاد کے تمام ادارے ایک کشتی میں […]

امریکی ویزا کے لئے نیا آن لائن اپائنمنٹ سسٹم فعال، درخواست کا عمل مزید آسان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکی ویزا کے لئے نیا آن لائن اپائنمنٹ سسٹم 8 فروری 2025 سے فعال۔ ویزا سسٹم میں بہتری اور نئے آن لائن اپائنمنٹ سسٹم سے درخواست کا عمل مزید آسان ویزا اپائنمنٹ کے لئے نئے سسٹم میں پروفائل بنانا ضروری قرار۔ پرانے ویزا سسٹم کے صارفین کیلئے آسانی،اپائنمنٹ اور فیس […]

سویلنز کا ٹرائل یہاں ہو یا وہاں کیا فرق پڑتا ہے، سارے فورم موجود ہیں ، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے۔ سویلنز کا ٹرائل یہاں ہو یا وہاں کیا فرق پڑتا ہے۔ سارے فورم موجود ہیں ۔ ۔ جسٹس جمال مندوخیل کےفوجی عدالتوں میں سو یلین ٹرا ئل کے کیس میں ریما رکس ۔ دورا ن سما عت جسٹس محمد علی […]

نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں 4دن چھٹی کا اعلان

ایبٹ آباد(  اے بی این نیوز        )گلیات میں شدید برفباری،محکمہ تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گلیات میں نجی وسرکاری تعلیمی ادارے اب 4روزہ بند رہیں گے۔ بیرگلی ،نگری بالا،نتھیاگلی ،تاجوال ،پٹن کلاں کے سکول بند رہیں گے ۔ کوکمنگ ،نملی میرا،خیراگلی کے سکول بھی بند رہیں گے۔ ڈی ای او افتخار الغنی نے سکول بند […]

کل تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

مظفرآباد ( اے بی این نیوز    )بارش اور برفباری،آزاد کشمیرکے 5اضلاع کے سکولوں میں کل چھٹی ہوگی۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن کے مطابق پونجھ ڈویژن کے 4اضلاع میں کل سکولوں کی چھٹی ہوگی۔ نیلم کے تمام تعلیمی اداروں میں بھی کل چھٹی ہوگی،گلیات میں شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بند کر دی گئ۔ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر […]

پاکستان کی جانب سے اسرائیل کے غزہ میں انسانی امداد روکنے کے اقدام کی شدید مذمت

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پاکستان کی جانب سے اسرائیل کے غزہ میں انسانی امداد روکنے کے اقدام کی شدید مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہرمضان المبارک میں اسرائیلی اقدام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ غزہ میں امداد کی بندش قابض طاقت کی منظم مہم کا حصہ ہے۔ […]