اہم خبریں

امریکہ صدر زیلنسکی کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن( اے بی این نیوز    )یوکرین کے صدر سے تلخ کلامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا صدر زیلنسکی کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکے گا۔ صدر زیلنسکی کی جانب سے دیا جانیوالا بیان بدترین تھا۔ زیلنسکی اس وقت تک امن نہیں چاہتے جب تک اسے […]

حکومت کا پہلا سال پاکستان کی تاریخ کا بدترین سال تھا، بابراعوان

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )رہنما تحریک انصاف بابراعوان نے کہا ہے کہ حکومت کا پہلا سال پاکستان کی تاریخ کا بدترین سال تھا۔ پاکستان میں آئین وقانون کہیں نظر نہیں آرہا۔ آج ملک میں عدلیہ کو بھی ہم خیال تصور کیا جارہا ہے۔ ہم خیال یونین تو ہوسکتی ہے لیکن عدلیہ نہیں۔ حکومت میں بیٹھے […]

جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، ژالہ باری،مری نے چاندی کی چادر اوڑھ لی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، ژالہ باری،مری نے سفید چادر اوڑھ لی۔ مندرہ روات میں تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری۔ تحصیل غازی ،خانپور میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ 24گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے، […]

شدید برفباری ،سڑکیں بند، گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکوں کی بحالی ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سیاح غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ اسسٹنٹ کمشنرجی ڈی اے کے ساتھ مل کر تمام سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ مزید […]

عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں وہ بالکل تندرست ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کا ریگولر چیک اپ ہوا ہے ۔ عمران خان کی صحت میں کوئی مسئلہ نہیں بالکل تندرست ہیں۔ ہمیں پچھلے 6مہینے سے بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا گیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں […]

ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا، جنوری کی نسبت 17.35 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا، جنوری کی نسبت 17.35 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ ۔ ادارہ شماریات کےت مطابق فروری میں سالانہ بنیادوں پر بھی برآمدات میں 5.57 فیصد کمی ہوگئی۔ فروری میں مجموعی برآمدات کا حجم 2 ارب 43 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ جنوری میں ملکی مجموعی برآمدات 2 […]

جرمنی، ڈرائیور نے گاڑی راہ گیروں پرچڑھادی، 3افراد ہلاک،25زخمی

برلن (اے بی این نیوز)جرمنی کے شہر مینہائم میں ڈرائیور نے گاڑی راہ گیروں پرچڑھادی۔ :گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 3افراد ہلاک،25زخمی ہو ئے۔ گزشتہ ماہ بھی میونخ میں ایک 24 سالہ افغان پناہ گزین نے لوگوں کے مجمع پر گاڑی چڑھا دوڑی تھی جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد زخمی ہو […]

ماہ صیام کے پہلے عشرہ کی دعا،رمضان المبارک رحمتوں،برکتوں اور نزول قرآن پاک کا بابرکت مہینہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رحمتوں، برکتوں اور نزول قرآن کے مہینے رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا۔ یہ نیکیوں کی بہار اور برائیوں کی خزاں کا مہینہ ہے جس میں رب کی رضا اور جنت کا حصول ہوتا ہے۔ یہ نیکیوں کی بہار اور برائیوں کی خزاں کا مہینہ ہے جس میں […]

میدانی علاقوں میں بارش ،بالائی علاقوں میں برف باری جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ،سیاح امڈ آئے

سوات( اے بی این نیوز    )میدانی علاقوں میں بارش ،بالائی علاقوں میں برف باری جاری ۔ بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ۔ برفباری کے حسین نظارے، وادی نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ رمضان المبارک کے باوجود سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ ہر سو سفیدی کا راج، وادی جنت نظیر کے […]

دورہ نیوزی لینڈ ،محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنائے جانے کاامکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دورہ نیوزی لینڈ ،محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنائے جانے کاامکان،ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو بھی دیگر سینئر کھلاڑیوں کے ہمراہ آرام کروائے جانے کا امکان۔ بابراعظم،نسیم شاہ،شاہین آفریدی ،حارث رؤف کو آرام دیے جانے کاامکان۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا آغاز16مارچ سے ہوگا۔ […]