موجودہ حکومت کا ایک سال پورا ہوناایک انتہائی اچھی خبر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا افراط زر میں مسلسل کمی پر اظہار اطمینان،وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت کا ایک سال پورا ہوناایک انتہائی اچھی خبر ہے۔ افراط زر کا فروری 2025 میں 1.5 فیصد پر آنا خوش آئند ہے۔ حکومت کی معاشی ٹیم کی کاوشوں سے معاشی اعشاریے بہتر ہو […]
زیروپوائنٹ سے فیض آباد تک بدترین ٹریفک جام،ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں سے غائب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زیروپوائنٹ سے فیض آباد تک بدترین ٹریفک جام دیکھنے میں آئی۔ ٹریفک جام ہونے سے میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ بدترین ٹریفک جام سے شہری سڑکوں پر روزہ افطار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں سے غائب ہو گئے۔ مزید پڑھیں :گھی، گوشت، چاول اور […]
کم گیس پریشر کی شکایات،وزیراعظم شہبازشریف نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کم گیس پریشر کی شکایات،وزیراعظم شہبازشریف کا نوٹس۔ وزیراعظم کی ہدایت پر افطار کے اوقات میں شکایات کا آن گراؤنڈ جائزہ لینے کی ہدایت۔ سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن کا راولپنڈی و اسلام آباد میں کم گیس پریشر شکایات والے علاقوں کا دورہ ۔ سیکرٹری پٹرولیم نےصارفین سے گیس پریشر متعلق دریافت […]
پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کل سے شروع ، جانئے تفصیلات

لاہور( اے بی این نیوز ) پنجاب بھر کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کل (منگل) سے شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق BISE لاہور کے تحت کل پانچ مضامین کے امتحانات دو شفٹوں میں ہوں گے۔ صبح کی شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے امتحانات ہوں گے […]
قلات، خاتون کا خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید،4زخمی،ڈپٹی کمشنر

قلات ( اے بی این نیوز ) مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پر خود کش دھماکہ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار شہید،4زخمی۔ دھماکہ خاتون خودکش حملہ آور نے کیا۔ متعلقہ حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،مزید تحقیقات جاری ہیں،ذخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے […]
ہم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کل مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کاایک سال مکمل ہوجائے گا۔ ہم نے سیاسی نہیں ملک کے مفاد میں فیصلے کیے۔ م نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی۔ قیاس آرائیں ہورہی تھیں کہ ملک آگے کیسے بڑھے […]
گھی، گوشت، چاول اور کوکنگ آئل سمیت جا نئے کیا کیا چیزیں مہنگی ہو ئیں،رپورٹ آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ادارہ شماریات نے فروری کیلئے افراط زر کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ،جاری رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی 1.5 فیصد ریکارڈ کی گئی جنوری میں مہنگائی 2.4 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ فروری 2024 میں مہنگائی 23.1 فیصد تھی۔ فروری 2025 میں جنوری کے مقابلے میں 0.8 فیصد کی […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس ، ہو شربا انکشافات،جان کر حیران رہ جائیں،عینی شاہد نے پردے اٹھا دیئے

کراچی (اے بی این نیوز )مصطفیٰ عامر قتل کیس ،انکشافات پر انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ نیو ائیر نائٹ پارٹی کے عینی شاہد کے مطابق میں ارمغان کو 2016 سے جانتا ہوں۔ ارمغان میرا بہت اچھا دوست تھا۔ ارمغان اپنے پیسوں سے سب دوستوں کو نشہ کراتا تھا۔ نیو ائیر پارٹی پر مصطفی کو بہت بلایا […]
شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر دوبارہ فرد جرم عائد کر دی گئی،ملزمان کا صحت جرم سے انکار

کوٹ لکھپت (اے بی این نیوز )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی ۔ ملزموں نے ترمیمی فرد جرم کی صحت جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے تینوں مقدمات میں ملزموں پر ترمیمی فرد جرم عائد کی ہے۔ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر دوبارہ فرد جرم عائد […]
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کر دیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز )اے ٹی سی لاہور، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس ۔ ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت ۔ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ۔ مدعی خلیل الرحمان […]